نہیر بن الہیثم بیعت عقبہ ثانیہ میں شریک صحابی تھے۔ ان کا پورا نام نہیر بن الہیثم بن بنی نابی بن مجدعہ بن حارثہ بن حارث بن خزرج بن عمرو بن مالک بن اوس انصاری اوسیٰ بیعت عقبہ میں موجود تھے مگر غزوۂ بدر میں شرکت سے محروم رہے ابو عمر نے ذکر کیا ہے ایک روایت میں بہیر آیا ہے۔ [1]

نہير بن الہيثم
معلومات شخصیت
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوہ احد   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. اسد الغابہ مؤلف: ابو الحسن علي بن ابي الكرم محمد بن محمد بن عبد الكريم بن عبد الواحد الشيباني الجزري، عز الدين ابن الاثير،ناشر: دار الفكر بيروت