نیشنل ریل
نیشنل ریل (انگریزی: National Rail) مملکت متحدہ کا ریل ڈلیوری گروپ کے استعمال کے لیے ایک تجارتی نام ہے۔ یہ انگلستان، اسکاٹ لینڈ اور ویلز کو ریل خدمات فراہم کرتا ہے۔ برٹش ریلوے بورڈ جس کہ 1965ء سے قبل برٹش ریل کا نام استعمال کرتا تھا یہ خدمت فراہم کرتا ہے۔ شمالی آئرلینڈ جو جمہوریہ آئرلینڈ کی سرحد پر ہے ایک مختلف ریل نظام استعمال کرتا ہے۔
قسم مصنوعہ | پبلک ٹرانسپورٹ |
---|---|
مالک | ریل ڈلیوری گروپ |
ملک | مملکت متحدہ |
متعارف | 1999 |
متعلقہ برانڈ |
|
بازار | مملکت متحدہ |
ویب سائٹ | www |