نیل نتن موکیش ایک بھارتی اداکار جس نے ہندی فلموں میں کام کیا ہے۔ وہ نتن موکیش کا بیٹا اور موکیش کا پوتا ہے۔ وجے (1988ء) اور جیسی کرنی ویسی بھرنی (1989ء) میں بچے کا کردار نبھانے کے بعد نیل نے فیصلہ کیا کہ وہ ایچ آر کالج سے کامرس میں بیچلر کرنے کے بعد دوبارہ اداکاری کا آغاز کرے گا۔ پھر تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ 2007ء میں جونی غدار میں نظر آیا۔ 2014ء میں آپ لائیکا پروڈکشن کی پیش کردہ اے آر مروگداس کی تمل فلم کتھی میں تمل اداکار وجے کے ساتھ نظر آئے۔ یہ انکی پہلی تمل فلم تھی، اس فلم نے باکس آفس پر تقریباً 130 کروڑ کی کمائی کی۔

نیل نتن موکیش
Neil Nitin Mukesh 3G promotional event.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 15 جنوری 1982 (41 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ رکمنی ماتھر (شادی. 2017)[1]
عملی زندگی
پیشہ اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1987
2007-تا حال
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جاتترميم