نیم کلاسیکی موسیقی
برصغیر کی اصناف موسیقی | |
فائل:Dhrupad 2.jpg | |
اقسام موسیقی | |
اقسام موسیقی | |
کلاسیکی موسیقی کے بعد نیم کلاسیکی موسیقی کا درجہ ہے۔ یعنی یہ کلاسیکی موسیقی کے بعد دوسرے نمبر پہ آتی ہے۔ اس میں دھرپت اور خیال جیسی مشکل گائکی بہ نسبت آسان اور عام فہم گائکی کا طریقہ استعمال کیا جاتا ہے۔ اس میں ٹھمری، دادرا، کجری، ہوری، غزل اور گیت وغیرہ کی اصناف گائ جاتی ہیں۔
حوالہ جات
ترمیماختر علی خان، ذاکر علی خان؛ نورنگ موسیقی۔ اردو سائنس بورڈ، لاہور؛ 299 اپر مال روڈ۔ 1999ء باب دوم، صفہ 5