نینسی پلوسی

امریکی کانگریس کی اسپیکر

نینسی پلوسی (انگریزی: Nancy Pelosi)(/pəˈlsi/) ڈیموکریٹک پارٹی (ریاستہائے متحدہ) کی سیاست دان اور امریکی کانگرس کی 52 ویں اسپیکر ہیں۔ وہ 26 مارچ 1940ء کو بالٹیمور، ریاستہائے متحدہ امریکا میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والدین اٹلی سے ہجرت کر کے امریکا میں آباد ہوئے۔ وہ پہلی امریکی خاتون ہیں جو امریکی کانگریس کی اسپیکر منتخب ہوئیں، بطور اسیپکر انھیں صدر اور نائب صدر کے بعد اختیارات اور سیاسی امور میں طاقتور تصور کیا جاتا ہے۔ انھوں نے یہ منصب 3 جنوری 2019ء کو سنبھالا۔ نینسی نے سب سے پہلے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذہ کے لیے آواز اٹھائی۔[19]۔ نینسی کو حکومت اطالیہ کی جانب سے آرڈر آف میرٹ اور حکومت جاپان کی جانب سے آرڈر آف رائزنگ سن سمیت متعدد ملکی و بین الاقوامی اعزازات مل چکے ہیں۔

نینسی پلوسی
(انگریزی میں: Nancy Pelosi ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Nancy Patricia D'Alesandro ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 26 مارچ 1940ء (84 سال)[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالٹی مور [6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بالٹی مور (1940–1963)
نیویارک (1963–1969)
سان فرانسسکو (1969–)  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل اطالوی امریکی [8]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب کیتھولک ازم [9]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
صدر نشین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1985  – 1986 
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [10][11]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
2 جون 1987  – 3 جنوری 1989 
پارلیمانی مدت 100ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس  
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [10][11]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
3 جنوری 1989  – 3 جنوری 1991 
پارلیمانی مدت 101ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس  
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [10][11]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
3 جنوری 1991  – 3 جنوری 1993 
پارلیمانی مدت 102ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس  
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [10][11]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
5 جنوری 1993  – 3 جنوری 1995 
پارلیمانی مدت 103ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس  
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [10][11]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
4 جنوری 1995  – 3 جنوری 1997 
پارلیمانی مدت 104ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس  
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [10][11]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
7 جنوری 1997  – 3 جنوری 1999 
پارلیمانی مدت 105ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس  
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [10][11]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
6 جنوری 1999  – 3 جنوری 2001 
پارلیمانی مدت 106ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس  
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [10][11]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
3 جنوری 2001  – 3 جنوری 2003 
پارلیمانی مدت 107ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس  
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [10][11]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
7 جنوری 2003  – 3 جنوری 2005 
پارلیمانی مدت 108ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس  
عملی زندگی
مادر علمی ٹرنٹی واشنگٹن یونیورسٹی (1958–1962)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم سیاسیات   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی اے   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سیاست   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک (2023)[12][13]
 آرڈر آف پرنسس اوگلا، تھرڈ کلاس (2022)[14]
ٹائم 100   (2020)[15]
ٹائم 100   (2019)[16]
ٹائم 100   (2018)[17]
نیشنل ویمنز ہال آف فیم (2013)[18]
 نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ (2007)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6hq401p — بنام: Nancy Pelosi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Nancy-Pelosi — بنام: Nancy Pelosi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. بنام: Nancy D"Alesandro Pelosi — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=30968 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=dalesandron — بنام: Nancy Pelosi
  5. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000024365 — بنام: Nancy Pelosi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. Profile: Nancy Pelosi
  7. http://www.usatoday.com/story/onpolitics/2013/01/23/pelosi-superbowl-49ers-ravens/1859309/
  8. https://pelosi.house.gov/news/press-releases/pelosi-addresses-the-italian-chamber-of-deputies — اقتباس: I am just as proud to be the first Italian American Speaker of the House
  9. https://www.npr.org/2022/06/29/1108548298/pelosi-vatican-communion-abortion-rights
  10. https://www.congress.gov/member/nancy-pelosi/P000197
  11. عنوان : Biographical Directory of the United States Congress — یو ایس کانگریس بائیو آئی ڈی: https://bioguide.congress.gov/search/bio/P000197 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 فروری 2021
  12. https://www.elespanol.com/espana/politica/20230512/sanchez-nancy-pelosi-orden-isabel-catolica-washington/763173680_0.html
  13. BOE ID: https://www.boe.es/buscar/act.php?id=BOE-A-2023-10276
  14. https://www.president.gov.ua/documents/2882022-42333
  15. https://time.com/collection/100-most-influential-people-2020/5888303/nancy-pelosi-speaker-of-the-house/
  16. https://time.com/collection/100-most-influential-people-2019/5567750/nancy-pelosi-2/
  17. https://time.com/collection/most-influential-people-2018/5217622/nancy-pelosi/
  18. https://www.womenofthehall.org/inductee/nancy-pelosi/
  19. ظفر محی الدین، صنفِ نازک کی بلند پرواز، مشمولہ: روزنامہ جنگ کراچی، یکم جنوری 2020ء، صفحہ 7

لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:Authority control/auxiliary' not found۔