نویاتی طبیعیات (nuclear physics)، طبیعیات کی ایک شاخ جس میں جوہری نویہ کی بنیاد اور تفاعلات کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔