نیپئر، نیوزی لینڈ
نیپئر (Napier) (تلفظ: /ˈneɪpiər/ NAY-pi-ər; (ماوری: Ahuriri)) نیوزی لینڈ کے شمالی جزیرہ کے مشرقی ساحل پر ہاکس بے علاقہ میں ایک شہر ہے۔
Ahuriri (ماوری) | |
---|---|
نیپئر | |
ملک | نیوزی لینڈ |
علاقہ | ہاکس بے |
علاقائی اتھارٹی | نیپئر شہر |
یورپیوں کی طرف سے آباد | 1851 |
حکومت | |
• میئر | بل ڈالٹن |
رقبہ | |
• علاقائی | 106 کلومیٹر2 (41 میل مربع) |
• شہری | 140.28 کلومیٹر2 (54.16 میل مربع) |
آبادی (June 2018) | |
• علاقائی | 62,800 |
• کثافت | 590/کلومیٹر2 (1,500/میل مربع) |
• شہری | 63,900 |
• شہری کثافت | 460/کلومیٹر2 (1,200/میل مربع) |
منطقۂ وقت | نیوزی لینڈ معیاری وقت (UTC+12) |
• گرما (گرمائی وقت) | نیوزی لینڈ ڈے لائٹ ٹائم (UTC+13) |
ٹیلی فون کوڈ | 06 |
ویب سائٹ | www.Napier.govt.nz |