نیکلو اور مافیو پولو

نیکلو پولو (اطالوی: Niccolò Polo; (اطالوی: [nikkoˈlɔ pˈpɔːlo], وینسی: [nikoˈɰɔ ˈpolo]) [nb 1] اور مافیو پولو (انگریزی: Maffeo Polo; [mafˈfɛːo ˈpɔːlo], وینسی: [maˈfɛo ˈpolo]; or Matteo [matˈtɛːo], وینسی: [maˈtɛo]) اطالوی سیاح تاجر تھے جو مارکو پولو کے والد اور چچا ہونے کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔

نیکلو اور مافیو پولو قبلائی خان کو پوپ گریگوری دہم کا خط پیش کرتے ہوئے۔


حوالہ جاتترميم

  1. Died before 1300.