واتولی کھور
واتولی کھور WATOLI KHORE
یونین کونسل تسر کا ایک تفریحی مقام ہے۔ تسر کے گاؤں پرونو کے مقام پر پہاڑوں میں بنے ہوئے قدرتی غاریں مقامی لوگوں کے ہاں "واتولی کھور" کے نام سے مشہور ہیں۔
قدیم زمانے کے بزرگ ان غاروں کے بارے میں بہت دلچسپ کہانیاں بیان کرتے ہیں۔ مشہور روایت یہ ہے کہ ان غاروں کے اندر خفیہ گزرگاہیں پائی جاتی ہیں۔ ان کے ذریعے ہم پہاڑ کی دوسری طرف یعنی علاقہ روندو کے خوبصورت گاؤں طورمیک جا سکتے ہیں۔
-
شاہراہ شگر