وادی کلانگ مربوط ٹرانزٹ نظام
وادی کلانگ مربوط ٹرانزٹ نظام (انگریزی: Klang Valley Integrated Transit System) وادی کلانگ اور کوالا لمپور عظمی میں ایک ریلوے نیٹ ورک ہے۔ نظام میں اس وقت 11 مکمل طور پر فعال ریل لائنز پر مشتمل ہے۔
کوالا لمپور سینٹرل اسٹیشن، ملائیشیا میں سب سے بڑا ٹرانزٹ اسٹیشن | |||
جائزہ | |||
---|---|---|---|
مقامی نام | Sistem Transit Bersepadu Lembah Klang (مالے) | ||
مقامی | کوالا لمپور عظمی اور وادی کلانگ | ||
ٹرانزٹ قسم | کومیوٹر ریل، عاجلانہ نقل و حمل & بس ریپڈ ٹرانزٹ | ||
لائنوں کی تعداد | 16 (11 in operation, 2 under construction and 3 shelved) | ||
تعداد اسٹیشن | 177 ٹرانزٹ اسٹیشن | ||
سالانہ مسافر | 190,958,899 (2017) for Line 3 4 5 6 7 8 9 | ||
آپریشن | |||
آغاز آپریشن | 14 اگست 1995 | ||
عامل | ای آر ایل کےٹی ایم ریپڈ ریل ریپڈ بس | ||
|