وانگ جی (انگریزی: Wang Ji) (1463-1539) منگ دور کے ایک چینی طبیب تھے جنہوں نے ابتدائی طبیبی معاملوں پر کتابیں لکھی تھی۔

منگ خاندان میں جراحی کو پھوڑے کا محمکہ کہا جاتا تھا، جب کہ وہ پھوڑے اور زخم سے چمڑے کے ابھرنے کو باہر کی ظاہری علامت مانتے تھے۔ اصلی علاج یا درستی کو وہ اندر سے درستی مانتے تھے، جو جراحی سے ممکن ہے۔ ایک جراح کے طور پر انہوں نے آلات جراحی، چھری اور سوئی کی اہمیت پر زور دیا، نیز اندرونی زخم کی درستی پر بہت کچھ لکھا۔[1]


کام ترميم

  • Shishan yian [Stone mountain medical case histories], 1520.
  • Zhenjiu Wen Dui [Acumoxa Questions and Answers], 1530
  • Tui qiu shi yi [Ascertain the master’s meanings]
  • Waike lili [Patterns and Examples for External Medicine]

مزید دیکھیے ترميم

حوالہ جات ترميم

بیرونی روابط ترميم