واہگہ ریلوے اسٹیشن

واہگہ ریلوے اسٹیشن لاہور - امرتسر ریلوے لائن پر پاکستان کا آخری ریلوے اسٹیشن ہے۔ یہ لاہور سے 25 کلو میٹر کے فاصلہ واہگہ میں پاک بھارت سرحد کے قریب واقع ہے۔

واہگہ ریلوے اسٹیشن
Wagha railway station
محل وقوعواہگہ
مالکوزارت ريلوے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈVWGH
تاریخ
سابقہ نامگریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے

اس ریلوے اسٹیشن پر ان مسافروں کا ایمیگریشن اور کسٹم ہوتا ہے جو سمجھوتہ ایکسپریس سے پاکستان اور بھارت کے درمیان سفر کرتے ہیں۔

متناسقات: 31°35′26″N 74°34′33″E / 31.5905°N 74.5758°E / 31.5905; 74.5758

مزید دیکھیےترميم

بیرونی روابطترميم

پاکستان ریلویز
پچھلا اسٹیشن
لاہور جنکشن
واہگہ ریلوے اسٹیشن اگلا اسٹیشن
کوئی نہیں
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔