وحید الدین حیدر جعفری ہندوستان کے شیعہ اخباری عالم دین ہیں۔ آپ 9 ربیع الثانی 1374 ہجری شب دو شنبہ مطابق 6 دسمبر 1954ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کو سائل باب الیقین کے لقب سے پکارا جاتا ہے۔ آپ سرکار ریاض الملت الحاج و زوار مولانا سید ریاض الدین حیدر جعفری کے فرزند ہیں۔ آپ شہید تقی الدین حیدر جعفری اور رضی الدین حیدر جعفری کے بھای ہیں۔آپ علوی ایجوکیشنل سوسائٹی (رجسٹرڈ) اور انجمن علوی شیعہ امامیہ اثناء عشری اخباری (رجسٹرڈ) کے سرپرست و سکریٹری ہیں۔[1]

وحید الدین حیدر
پیدائشوحید الدین حیدر
6 دسمبر 1954(1954-12-06)
حیدرآباد، دکن، بھارت
قلمی نامجعفری
پیشہمصنف، معلم، خطیب
قومیتبھارت کا پرچمہندوستانی
نسلسید، شاہ
تعلیمقرآن، حدیث
مادر علمیحیدرآباد، دکن، بھارت
اصنافقرآن، حدیث
ویب سائٹ
http://www.akhbari.org/waheed.htm

حوال جات ترمیم

  1. "Welcome to Akhbari.com"۔ 02 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2018