وحید مراد نے بطور اداکار کل 124 فلموں میں کام کیا اور بطور مہمان اداکار 6 فلموں میں کام کیا۔ انھوں نے بطور پروڈیوسر 11 فلموں کو پروڈیوس کیا۔ 1 فلم کی ہدایتکاری اور 4 فلمیں تحریر کیں۔

بطور اداکار ترمیم

وحید مراد نے کل 124 فلموں میں کام کیا، جن میں سے 38 بلیک اینڈ وھائیٹ اور 86 رنگین فلمیں تھیں۔ جن میں سے 2 فلمیں ان کی وفات کے بعد ریلیز ہوئیں۔ انھوں نے 115 اردو، 8 پنجابی اور 1 پشتو فلم میں کام کیا۔۔ بطور مہمان اداکار انھوں نے کل 6 فلموں میں (3 اردو اور 3 پنجابی) میں کام کیا۔ بطور اداکار وحید نے ہیرا اور پتھر، ارمان، عندلیب اور مستانہ ماہی کے لیے 4 نگار ایوارڈ کیے۔ مندرجہ ذیل 1960 کی دہائی سے لے کر 1980 تک کی دہائی تک کے دوران میں وحید کی فلموں کی فہرست ہے:[1][2]

کل اردو پنجابی پشتو ڈائمنڈ جوبلی پلاٹینم جوبلی گولڈن جوبلی سلور جوبلی فلاپ
1962–1970 38 38 0 0 0 2 9 19 8
1971–1980 72 66 6 0 1 2 18 23 28
1981–1987 14 11 2 1 0 0 3 8 3
کل 124 115 8 1 1 4 30 50 39

ڈائمنڈ، پلاٹینم، گولڈن اور سلور جوبلی اور ناکام فلموں کی مکمل فہرست درجِ ذیل ہے:

ڈائمنڈ جوبلی فلمز ترمیم

سال فلم ڈائریکٹر دیگر اداکار ریمارکس
1976 شبانہ ظفر شباب بابرہ شریف، شاہد، ننھا (رفیع خاور)، مسعود اختر
  • وحید کی پہلی اور واحد ڈائمنڈ جوبلی فلم

پلاٹینم جوبلی فلمز ترمیم

سال فلم ڈائریکٹر دیگر اداکار ریمارکس
1966 ارمان پرویز ملک زیبا، روزینا، نرالہ، ظہور احمد
  • پاکستان کی پہلی پلاٹینم جوبلی فلم
  • وحید نے بہترین پروڈیوسر کے لیے اور بہترین اداکار کے لیے دو نگار ایوارڈ حاصل کیے۔
1970 انجمن حسن طارق رانی، دیبا، سنتوش کمار، صبیحہ خانم، لہری، الیاس
1974 عشق میرا ناں ایم اکرم الیہ، اقبال حسین، الیاس، صبا، ناہید
  • پنجابی فلم
1978 آواز ظفر شباب شبنم، محمد علی، غلام محی الدین، نغمہ

گولڈن جوبلی فلمز ترمیم

سال فلم ڈائریکٹر دیگر اداکاروں ریمارکس
1962 اولاد ایس۔ یم۔ یوسف نیئر سلطانہ، حبیب، طالش، رخسانہ
  • اداکار کے طور وحید کی پہلی فلم
  • انھوں نے اس فلم میں ایک معاون اداکار کے طور پر کام کیا۔
1963 دامن قدیر غوری سنتوش کمار، صبیحہ خانم، لہری، نیلو، ترانا
  • اداکار کے طور وحید کی دوسری فلم
  • انھوں نے اس فلم میں ایک معاون کردار کے طور پر کام کیا۔
1964 ہیرا اور پتھر پرویز ملک زیبا، ابراہیم نفیس، کمال ایرانی، نرالا، نمو
  • مرکزی کردار کے طور پر وحید کی پہلی فلم
  • اداکار کے طور پر وحید کی 4th فلم
  • وحید نے بہترین اداکار کے زمرے میں نگار ایوارڈ حاصل کیا۔
1965 کنیز حسن طارق زیبا، محمد علی، صبیحہ خانم، لہری، ساقی، طالش
  • محمد علی کے ساتھ وحید کی پہلی فلم
1967 دیور بھابی حسن طارق رانی، صبیحہ خانم، سنتوش کمار، لہری، جعفری، نجمی
1967 احسان پرویز ملک زیبا، نرالا، روزینہ، آزاد، ابراہیم نفیس
1968 دل میرا دھڑکن تیری ایم اے رشید شمیم آرا، رانی، طالش، لہری
1969 سالگرہ قمر زیدی شمیم آرا، طارق عزیز، نرالا، سنتوش
1969 عندلیب فرید احمد شبنم، الیہ، قوی، لہری، مسعود اختر
1971 نیند ہماری خواب تمھارے کے خورشید دیبا، عالیہ، نرالا، لہری، اے شاہ
1971 مستانہ ماہی افتخار خان نغمہ، عالیہ، منور ظریف، اسد بخاری
  • وحید کی پہلی پنجابی فلم
  • وحید نے بہترین اداکار کے زمرے میں نگار ایوارڈ حاصل کیا۔
1972 خلش لئق اختر رانی، سنگیتا، قوی، طالش، علاوالدین، ننھا
1972 بھارو پھول برساو ایم صادق رانی، منور ظریف، اسلم پرویز
1974 تم سلامت رہو یم۔ ی رشید آسیہ، محمد علی، ممتاز، نیر سلطانہ
1974 پھول میرے گلشن کا اقبال اختر محمد علی، زیبا، ندیم، ساحرہ، لہری
1974 دشمن پرویز ملک محمد علی، زیبا، ممتاز، ادیب
  • پرویز ملک کے ساتھ وحید کی آخری فلم
  • وحید پرویز جوڑی کی واحد رنگین فلم
1974 شمع نذر شباب دیبا، بابرہ شریف، محمد علی، ندیم
1975 محبت زندگی ہے اقبال اختر محمد علی، زیبا، ممتاز، لہری، قوی
1975 جوگی حیدر چوہدری آسیہ، منور سعید، ننھا، علی اعجاز، افضل
  • پنجابی فلم
1975 سورت اور سیرت اقبال یوسف ممتاز، سدھیر، محمد علی، نشو
1975 جب جب پھول کھلے اقبال اختر محمد علی، زیبا، ندیم، ممتاز
1978 سہیلی شباب کِرانوی رانی، شبنم، ننھا، گُلو، ابراہیم نفیس
1978 پرکھ جان محمد رانی، آصف خان، عثمان پیرزادہ، ننھا
1978 خدا اور محبت اقبال یوسف بابرہ شریف، محمد علی، گُلو، روحی بانو
1978 بہن بھائی نذر شباب رانی، محمد علی، ننھا، علی اعجاز
1979 عورت راج رنگیلا رانی، رنگیلا، ننھا، سلطان راہی
1980 پیاری جمشید نقوی شبنم، غلام محی الدین، نشو، نغمہ، قوی
1981 کالا دھندا گورے لوگ جاوید سجاد سنگیتا، ثمینہ، آصف خان، بدر منیر
  • وحید کی پشتو فلم پختون ولایت کمبے کا اردو remake۔
  • پشتو فلم پختون ولایت کمبے سینما پر صرف سلور جوبلی کرسکی تھی، جبکہ اس کا اردو remake کالا دھندا گورے لوگ سپرہٹ ثابت ہوئی۔
1981 کرن اور کلی زاہد شاہ شبنم، محمد علی، لہری، شاہنواز
  • وحید کی آخری سپرہٹ فلم

سلور جوبلی فلمز ترمیم

سال فلم ڈائریکٹر دیگر اداکاروں ریمارکس
1965 بہو بیگم وزیر علی حبیب، صابرہ سلطانہ، دیبا، ناصرہ
  • دیبا کے ساتھ وحید کی پہلی فلم
1965 عید مبارک ایس ایم یوسف زیبا، حبیب، رخسانہ، اقبال یوسف
  • چند رنگین مناظر کے ساتھ پاکستان کی پہلی فلم
1966 جوش اقبال یوسف زیبا، سدھیر، روزینہ، حنیف، اقبال یوسف
1966 جاگ اٹھا انسان شیخ حسن زیبا، محمد علی، فردوس، ابراہیم نفیس
1966 بھیا قاضی ظہیر ریحان چترا سنگھا، انور حسین، شبانہ
1967 دوراھا پرویز ملک شمیم آرا، دیبا، طالش، قربان جیلانی
  • بطور اداکار شمیم آرا کے ساتھ وحید کی پہلی فلم
1967 پھر صبح ہوگی رفیق رضوی دیبا، اقبال یوسف، طلعت صدیقی، نرالا
1967 مان باپ خلیل قیصر زیبا، زمرد، یوسف خان، علاوالدین
1967 رشتہ ہے پیار کا قمر زیدی زیبا، اقبال یوسف، حنیف، فریدہ، ادیب
  • پاکیستان کی پہلی بیرونِ ملک فلمائی گئی فلم
  • برطانیہ میں فلمائی گئی پاکیستان کی پہلی فلم
1967 انسانیت شباب کرانوی زیبا، طارق عزیز، ننھا، علی اعجاز، فردوس
1968 سمندر رفیق غوری شبنم، نرالا، روزینہ، حنیف، قربان جیلانی
  • شبنم کے ساتھ وحید کی پہلی فلم
1968 جہاں تم وہاں ہم پرویز ملک شبنم، نرالا، تمنا، محمود علی
1969 اشارہ وحید مراد دیبا، روزینہ، لہری، طلعت حسین
1969 لاڈلا اے ایچ صدیقی شبنم، سنتوش کمار، صبیحہ خانم، لہری، طالش
1969 اِک نگینہ ایس اے حافظ دیبا، الیہ، قوی، لہری، صاعقہ، ادیب
1970 افسانہ لقمان دیبا، روزینہ، ننھا، زینت، ادیب
1970 بیوفا ایس سلیمان شمیم آرا، مصطفیٰ قریشی، خالد ایس بٹ
1970 نصیب اپنا اپنا قمر زیدی شبنم، نرالا، تمنا، ساقی
1970 چاند سورج شور لکھنوی روزینہ، ندیم، شبانہ، حنیف، سنگیتا
  • ندیم کے ساتھ وحید کی پہلی فلم
  • دو مختلف کہانیوں پر مبنی پاکستان کی پہلی فلم
1972 ہل اسٹیشن اقبال یوسف شمیم آرا، اقبال یوسف، قوی، نرالا
  • وحید کا ڈبل رول، ایک ولن اور دوسرا ہیرو
1972 دولت اور دنیا خلیفہ سعید الیہ، روزینہ، ننھا، خلیفہ نذیر
1972 زندگی اک سفر ایس ایم یوسف شمیم آرا، اعجاز، دیبا، اقبال یوسف، فیضی
  • اداکار کے طور وحید کی 50th فلم
1973 جال افتخار خان نشو، شائستہ قیصر، حسنہ، ننھا
1973 انھونی اقبال اختر الیہ، ذرقا، لہری ساقی،
1974 پیار ہی پیار آر اے راکھن آسیہ، شازیہ، ایم سعید، علاوالدین، ادیب
1974 ننھا فرشتہ کے خورشید دیبا، محمد علی، نیر سلطانہ
1974 حقیقت نذرلاسلام محمد علی، دیبا، بابرہ شریف، طالش
  • بابرہ شریف کے ساتھ وحید کی پہلی فلم
1974 دیدار حسن طارق محمد علی، رانی، ممتاز، صبیحہ خانم
1976 زبیدہ اسلم ڈار بابرہ شریف، نشو، صبیحہ خانم، اسلم پرویز، لہری
1976 وقت ظفر شباب بابرہ شریف، کویتا، شمیم آرا، حبیب، ننھا
1976 وعدہ اسلم ڈار دیبا، آسیہ، صاعقہ، لہری، علاوالدین
1976 گونج اٹھی شہنائی ایس۔ یم۔ یوسف محمد علی، زیبا، روحی بانو، اسلم پرویز
1976 آپ کا خادم وزیر علی محمد علی، زیبا، نجمہ، رنگیلا
1977 اپنے ہوئے پرائے اقبال اختر ممتاز، گلو، سنگیتا، نیر سلطانہ
1978 نذرانہ نذر شباب رانی، نیلو، گلو، بندیا، علی اعجاز، مسعود
1979 وعدے کی زنجیر شباب کرانوی محمد علی، صبیحہ خانم، انجمن، علی اعجاز
  • اداکار کے طور وحید کی 100th فلم
1979 یہاں سے وہاں تک سید کمال کمال، ممتاز، آصف خان، علی اعجاز
1979 ترانہ نذر شباب رانی، گلو، ننھا، تمنا، بہار، مینا
1979 نشانی جمشید نقوی شبنم، قوی، طارق عزیز، نیر سلطانہ
1980 ضمیر اقبال اختر محمد علی، دیبا، روحی بانو، لہری
1980 چھوٹے نواب اقبال اختر شاہد، بابرہ شریف، نیلو، ننھا، حنیف
1980 بدنام اقبال یوسف محمد علی، رانی، بابرہ شریف، نغمہ، لہری
1981 گن آدمی اقبال یوسف محمد علی، رانی، بابرہ شریف، ممتاز
1981 میرے اپنے شمیم آرا شمیم آرا، شاہد، ممتاز، آصف رضا میر
1981 پھر دل نے یاد کیا اقبال اختر شاہد، بابرہ شریف، ابراہیم نفیس، نیر سلطانہ
1981 گھیراو اقبال یوسف محمد علی، شبنم، آصف خان
1981 پختون ولایت کنبے جاوید سجاد ممتاز، آصف خان، بدر منیر
  • وحید کی پہلی اور واحد پشتو فلم
  • برطانیہ میں فلمائی گئی فلم
1982 I love you جمشید نقوی شاہد، شبنم، آرزو، ننھا
1982 آہٹ جاوید فاضل ندیم، شبنم، بندیا، ساقی
1983 مانگ میری بھر دو گوہر علی محمد علی، شبنم، لہری، عشرت
1985 ہیرو اقبال یوسف بابرہ شریف، ممتاز، عادل مراد، ندیم (مہمان اداکار)
  • وحید مراد کی زندگی کی آخری فلم

ناکام فلمیں ترمیم

سال فلم ڈائریکٹر دیگر اداکاروں ریمارکس
1964 ممتا قدیر غوری حبیب، بہار، یاسمین، نغمہ، اجمل
1965 ساز اور آواز ایم ہاشم رانی، حبیب، ادیب، طالش، ایس گل
  • رانی کے ساتھ وحید کی پہلی فلم
1965 ڈاکٹر شوکت ہاشمی بہار، یاسمین، جعفری، نجم الحسن
1966 ہونہار ایس۔ یم۔ یوسف رخسانہ، شکیل، ترنم، کمال ایرانی
1968 جانِ آرزو قدیر غوری شمیم آرا، سنتوش کمار، دیبا، لہری، اسلم پرویز
1969 تم ہی ہو محبوب میرے شباب کرانوی دیبا، روزینہ، ساقی، قوی، منور ظریف
1969 مان بیٹا حسن طارق رانی، صبیحہ خانم، سنتوش کمار، لہری، مسعود اختر
1970 پھر چاند نکلے گا رفیق رضوی دیبا، روزینہ، نرالا، آزاد، ابراہیم نفیس
1971 افشاں جاوید ہاشمی شبنم، الیہ، لہری، طارق عزیز
1971 خاموش نگاہیں جمیل اختر روزینہ، منور ظریف، حسنہ، عباس نوشا
1971 رمجہم قمر زیدی روزینہ، زمرد، قاضی واجد، سنتوش رِسل
1972 ناگ منی رضا میر رانی، سنگیتا، قوی، طالش، مسعود اختر
  • وحید اور رانی دونوں کے ڈبل رول
1972 بندگی فرید احمد شبنم، طلعت حسین، سنتوش، طالش
1973 ملاقات لئیق اختر نشو، قوی، لہری، ایم سعید، افضل
1973 خواب اور زندگی فرید احمد شمیم آرا، مسعود اختر، صاعقہ، لہری
1974 مستانی محبوبہ لئیق اختر سنگیتا، کویتا، منور ظریف
1974 سیوں نی میرا ماہی افتخار خان الیہ، صبیحہ خانم، علاوالدین، منور ظریف
  • پنجابی فلم
1974 اسے دیکھا اسے چاہا پرویز ملک روزینہ، نرالا، لہری، سنتوش رِسل
  • وحید اور پرویز دوبارہ ملے ایک ساتھ تقریباً 6 سال بعد
  • وحید پرویز جوڑی کی واحد ناکام فلم
1974 لیلی مجنون حسن طارق رانی، مسعود اختر، طالش، ننھا
1975 عزت جعفر بخاری نیلو، درپن، طالش، سنگیتا، لہری
1975 دلرُبا حسن طارق رانی، مصطفیٰ قریشی، ننھا، علاوالدین
1976 راستے کا پتھر یم۔ ی رشید نشو، روحی بانو، لہری، اسلم پرویز، سلطان راہی
1976 ناگ اور ناگن حسن طارق رانی، شاہد، کویتا، اسلم پرویز، علاوالدین، الیاس
1976 محبوب میرا مستانہ ثقلین رضوی آسیہ، سنگیتا، لہری، ننھا، طالش
1976 زیب النساء فرید احمد شمیم آرا، الیہ، سلیم نذیر، فاضل بٹ
1976 خریدار جمشید نقوی محمد علی، دیبا، حبیب، اسلم پرویز
1976 ثریا بھوپالی حسن طارق رانی، شاہد، حسنہ، علاوالدین، طالش
1976 سجن کملا ایم اکرم الیہ، منور ظریف، صبا، افضل، طالش
  • پنجابی فلم
1976 جیو اور جینے دو شمیم آرا ندیم، ممتاز، شمیم آرا، گلو، لہری
1977 پرستش عزیز الحسن ندیم، ممتاز، دیبا، ننھا، نیر سلطانہ
1977 اکھ لڑی بدو بدی شفیع اختر ممتاز، مصطفیٰ قریشی، علاوالدین، نمو
  • پنجابی فلم
1978 آدمی ایم اے رشید محمد علی، سنگیتا، نشو، لہری
1978 انسان اور شیطان خلیفہ سعید نجمہ، شاہد، آصف خان، ننھا، نصراللہ
1978 شیشے کا گھر نذرلاسلام شاہد، ممتاز، ننھا، افضل، شاہنواز
  • وحید نے ولن کا کردار ادا کیا
1979 راجا کی آئے گی بارات افتخار خان محمد علی، ممتاز، صبیحہ خانم، قوی
1980 پابندی شوکت ہاشمی نیلم، نجمہ، گلو، لہری، اسلم پرویز
1981 انوکھا داج اسلم ڈار آسیہ، سلطان راہی، دردانہ،، صبیحہ خانم
  • پنجابی فلم
1982 وہٹی جی ایم جے رانا ممتاز، مسرت شاہین، علی اعجاز، صبیحہ خانم
  • وحید کی آخری پنجابی فلم
1987 زلزلہ اقبال یوسف رانی، سدھیر، سلطان راہی، آصف خان، الیاس
  • وحید مراد کی آخری رلیز شدہ فلم

بطور مہمان اداکار ترمیم

بطور مہمان اداکار وحید مراد نے 6 فلموں (3 اردو اور 3 پنجابی ) میں کام کیا۔

سال فلم ڈائریکٹر کاسٹ بزنس
1959 ساتھی الحمید درپن، نیلو، حسنہ، طالش سلور جوبلی
1963 باجی ایس سلیمان درپن، نیئر سلطانہ، زیبا، طالش فلاپ
1973 خشیا حیدر چودھری حبیب، سنگیتا، منور ظریف، افضل خان، بہار، الیاس کشمیری سلور جوبلی
1976 اج دی تازہ خبر افتخار خان آسیہ، یوسف خان، بابرہ شریف، منصور، نیر سلطانہ ؟
1978 بے گناہ رنگیلا ایشیا، اورنگزیب، مسرت شاہین، علاوالدین، رنگیلا، اسلم پرویز ؟
1981 پروا نئیں افتخار خان ممتاز، یوسف خان، شاعری، علی اعجاز، صبیحہ فلاپ

بطور پروڈیوسر ترمیم

وحید مراد نے بطور پروڈیوسر 11 فلمیں (8 بلیک ایند وھائیٹ اور 3 رنگین) پروڈیوس کیں، جن میں سے 10 اردو اور 1 پنجابی تھی۔ پروڈیوسر کی حیثیت سے انھوں نے ایک نگار ایوارڈ برائے فلم ارمان حاصل کیا۔

سال فلم ڈائریکٹر کاسٹ بزنس
1961 انسان بدلتا ہے منور رشید درپن، شمیم آرا، لہری گولڈن جوبلی
1963 جب سے دیکھا ہے تمھیں منور رشید درپن، زیبا، آغا جنوری، لہری فلاپ
1964 ہیرا اور پتھر پرویز ملک وحید مراد، زیبا، ابراہیم نفیس، کمال ایرانی، نرالا گولڈن جوبلی
1966 ارمان پرویز ملک وحید مراد، زیبا، نرالا، روزینہ، ظہور احمد پلاٹینم جوبلی
1967 احسان پرویز ملک وحید مراد، زیبا، نرالا، روزینہ، آزاد، ابراہیم نفیس گولڈن جوبلی
1968 سمندر رفیق غوری وحید مراد، شبنم، نرالا، روزینہ، حنیف سلور جوبلی
1969 اشارہ وحید مراد وحید مراد، دیبا، لہری، روزینہ، طلعت حسین سلور جوبلی
1970 نصیب اپنا اپنا قمر زیدی وحید مراد، شبنم، نرالا، تمنا، ساقی سلور جوبلی
1971 مستانہ ماہی (پنجابی فلم) افتخار خان وحید مراد، نغمہ، عالیہ، منور ظریف، اسد بخاری گولڈن جوبلی
1973 جال افتخار خان وحید مراد، نشو، شائستہ قیصر، حسنہ، ننھا سلور جوبلی
1985 ہیرو اقبال یوسف وحید مراد، بابرہ شریف، ممتاز، ندیم (بطور مہمان اداکار)، عادل مراد سلور جوبلی

بطور ڈائریکٹر ترمیم

وحید مراد بحثیت ڈائریکٹر باکس آفس کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہے، انھوں نے ایک ہی فلم اشارہ ، کی ہدایتکاری کی ۔

سال فلم کاسٹ بزنس
1969 اشارہ وحید مراد، دیبا، لہری، روزینہ، طلعت حسین سلور جوبلی

بطور مصنف ترمیم

وحید مراد نے 4 فلمیں لکھیں جن میں سے دو سپر ہٹ رہیں۔

سال فلم ڈائریکٹر کاسٹ بزنس
1966 ارمان پرویز ملک وحید مراد، زیبا، نرالا، روزینہ، ظہور احمد پلاٹینم جوبلی
1967 احسان پرویز ملک وحید مراد، زیبا، نرالا، روزینہ، ابراہیم نفیس، آزاد گولڈن جوبلی
1969 اشارہ وحید مراد وحید مراد، دیبا، لہری، روزینہ، طلعت حسین سلور جوبلی
1985 ہیرو اقبال یوسف وحید مراد، بابرہ شریف، ممتاز، ندیم (بطور مہمان اداکار)، عادل مراد سلور جوبلی

بطور گلوکار ترمیم

وحید مراد نے بطور گلوکار ایک فلم اشارہ میں ایک duet گانا دیبا کے ساتھ گایا جو اپنے دور میں ایک منفرد گانا تھا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "وحید مراد کی فلموں کراچی سینما گھروں کی رپورٹ"۔ 17 جنوری 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2014 
  2. وحید مراد کی فلمیں

بیرونی روابط ترمیم