وزیر دفاع (بھارت)

بھارت کے وزیر دفاع

وزیر دفاع حکومت ہند کی وزارت دفاع کا سربراہ ہوتا ہے اور عموماً دفاعی وزرائے مملکت اور نائب وزیر دفاع بھارت کے وزیر دفاع کے معاون ہوتے ہیں۔ علاوہ ازیں وہ ادارہ برائے دفاعی مطالعات و تجزیات کا سربراہ، دفاعی انسٹیٹیوٹ برائے جدید ٹیکنالوجی اور نیشنل ڈفینس یونیورسٹی کا چانسلر بھی ہوتا ہے۔

وزیر دفاع
تقرر کُننِدہصدر بھارت، وزیر اعظم بھارت کے مشورے پر
تاسیس کنندہبالدیو سنگھ
تشکیل2 ستمبر 1946

آزاد بھارت کے پہلے وزیر دفاع بالدیو سنگھ تھے جنھوں نے 1947ء سے 1952ء تک جواہر لعل نہرو کی کابینہ میں قلمدان وزارت سنبھالا۔ موجودہ وزیر دفاع نرملا سیتارمن دوسری خاتون وزیر دفاع ہیں۔ ان سے پہلے اندرا گاندھی اس حساس منصب پر فائز پہلی خاتون تھیں۔

وزرائے دفاع کی فہرست ترمیم

شمار نام تصویر مدت سیاسی جماعت
(اتحاد)
وزیر اعظم
1 بالدیو سنگھ

(1902–1961)

2 ستمبر 1946 10 مئی 1952 انڈین نیشنل کانگریس جواہر لعل نہرو
2 Kailash Nath Katju

(1887–1968)

1955 1957
3 V. K. Krishna Menon

(1896–1974)

1957 1962
4 Yashwantrao Chavan

(1913–1984)

  1962 1966 جواہر لعل نہرو
لال بہادر شاستری
اندرا گاندھی
5 Swaran Singh

(1907–1994)

1966 1970 اندرا گاندھی
6 Jagjivan Ram

(1908–1986)

  1970 1974
(5) Swaran Singh

(1907–1994)

1974 1975
7 اندرا گاندھی

(1917–1984)

  1975 1975
8 بنسی لال

(1927–2006)

21 دسمبر 1975 24 مارچ 1977
(6) Jagjivan Ram

(1908–1986)

  24 مارچ 1977 28 جولائی 1979 جنتا پارٹی مورار جی دیسائی
9 Chidambaram Subramaniam

(1910–2000)

28 جولائی 1979 14 جنوری 1980 Janata Party (Secular) چرن سنگھ
(7) اندرا گاندھی

(1917–1984)

  16 جنوری 1980 15 جنوری 1982 انڈین نیشنل کانگریس Indira Gandhi
10 وینکٹارمن

(1910–2009)

  15 جنوری 1982 2 اگست 1984
11 Shankarrao Chavan

(1920–2004)

2 اگست 1984 31 دسمبر 1984 Indira Gandhi
راجیو گاندھی
12 نرسمہا راؤ

(1921–2004)

31 دسمبر 1984 25 ستمبر 1985 راجیو گاندھی
13 راجیو گاندھی

(1944–1991)

  25 ستمبر 1985 24 جنوری 1987
14 وی پی سنگھ

(1931–2008)

  24 جنوری 1987 12 اپریل 1987
15 K. C. Pant

(1931–2012)

12 اپریل 1987 1 دسمبر 1989
(14) وی پی سنگھ

(1931–2008)

  2 دسمبر 1989 10 نومبر 1990 جنتا دل
(National Front)
Himself
16 چندر شیکھر

(1927–2007)

  10 نومبر 1990 21 جون 1991 Samajwadi Janata Party
(National Front)
Himself
17 شرد پوار

(پیدائش 1940ء)

  21 جون 1991 6 مارچ 1993 انڈین نیشنل کانگریس نرسمہا راؤ
(12) نرسمہا راؤ

(1921–2004)

6 مارچ 1993 16 مئی 1996
18 Pramod Mahajan

(1949–2006)

16 مئی 1996 1 جون 1996 بھارتیہ جنتا پارٹی اٹل بہاری واجپائی
19 ملائم سنگھ یادو

(پیدائش 1939)

  1 جون 1996 19 مارچ 1998 سماجوادی پارٹی
(United Front)
ایچ ڈی دیوے گوڑا
اندر کمار گجرال
20 جارج فرنانڈیز

(1930–2019)

  19 مارچ 1998 16 مارچ 2001 سمتا پارٹی
(قومی جمہوری اتحاد (بھارت))
اٹل بہاری واجپائی
21 جسونت سنگھ

(پیدائش 1938)

  16 مارچ 2001 21 اکتوبر 2001 بھارتیہ جنتا پارٹی
(قومی جمہوری اتحاد)
(20) جارج فرنانڈیز

(1930–2019)

  21 اکتوبر 2001 22 مئی 2004 Samata Party
جنتا دل (متحدہ)
(قومی جمہوری اتحاد)
22 پرنب مکھرجی

(1935-2020)

  22 مئی 2004 24 اکتوبر 2006 انڈین نیشنل کانگریس
(متحدہ ترقی پسند اتحاد)
منموہن سنگھ
23 A.K. Antony

(پیدائش 1940)

  24 اکتوبر 2006 26 مئی 2014
24 ارون جیٹلی

(پیدائش 1952)

  26 مئی 2014 9 نومبر 2014 بھارتیہ جنتا پارٹی
(قومی جمہوری اتحاد)
نریندر مودی
25 منوہر پاریکر

(پیدائش 1955ء)

  9 نومبر 2014 13 مارچ 2017
(24) ارون جیٹلی

(پیدائش 1952)

  13 مارچ 2017 3 ستمبر 2017
26 نرملا سیتارمن

(پیدائش 1959)

3 ستمبر 2017 موجودہ

حوالہ جات ترمیم