یہ زھرہ یا پھول کا مادہ حصہ جس کو اردو میں وزیم یا موئنثہ کہتے ہیں اور انگریزی میں GYNOECIUM کہلاتا ہے۔

ایک پھول یا زھرہ کے مختلف حصے ، وزیم یا مونث حصہ ؛ تین اقسام کی ساختوں یعنی مبیض، مرود اور سمہ سے مل کر بنتا ہے۔