وشنو دھرموتر پران ہندو مت کا ایک متن اور طبیعیات کا دائرۃ المعارف ہے۔ کہانیوں کے علاوہ اس میں کاسمولوجی، کاسموگونی، جغرافیہ، فلکیات، اسٹرولوجی، وقت کی تقسیم، ناپسندیدہ ستاروں اور سیاروں کی طہارت، جیانولوجی، اخلاقیات اور تہذیبیں، جانوروں اور انسانوں کی بیماریوں کا علاج، تناسب، وشنواؤں کے فرائض، سیاست اور قانون، جنگی تدابیر،پکوان، گرامر، میٹرک، لیکسیکو گرافی، بلاغت، ڈراما نگاری، ناچ، شفوی اور آلائی موسیقی اور مختلف فنون کی بھرمار ہے۔و1و اسے وشنو پران کا زائدہ یا اختتامیہ بھی کہا جا سکتا ہے۔ اسے 18 اپنیشد میں سے ایک مانا جاتا ہے۔و2و


مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم