ولایت علی بامبوق

اردو اور انگریزی کے مزاح نگار

ولایت علی بامبوق 1886ء میں پیدا ہوئے۔ وہ علی گڑھی تھے۔ وہ اردو اور انگریزی میں مزاحیہ انشائیے لکھا کرتے تھے۔ ان کا انتقال 1918ء میں بارہ بنکی کے مقام پر ہوا۔[1]

ولایت علی بامبوق
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 1886ء
وفات 1918ء
بارہ بنکی

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم