ولیم شیکسپیئر

ولیم شیکسپیئر (بپتسمہ 26 اپریل 1564؛ انتقال 23 اپریل 1616)[ا] ایک انگریز مصنف اور شاعر تھا جسے انگریزی زبان میں دنیا کے عظیم ترین مصنفین اور ڈراما نگاروں میں شمار کیا جاتا ہے۔[12] شیکسپیئر کو عموماً انگلستان کا قومی شاعر کہا جاتا ہے۔ [13][ب] اس کی تصانیف میں تقریباً 38 کھیل،[ج] 154 گیت دو لمبی نظمیں اور بہت سی چھوٹی نظمیں شامل ہیں۔ اس کے کھیل دنیا کی سبھی بڑی زبانوں میں ترجمہ ہوچکے ہیں اور کسی بھی دوسرے مصنف کے کھیلوں کی نسبت زیادہ پیش کیے جاتے ہیں۔[14]

ولیم شیکسپیئر
(انگریزی میں: William Shakespeareخاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Shakespeare.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 23 اپریل 1564[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
اسٹراٹفورڈ آپون آؤون[2][3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 23 اپریل 1616 (52 سال)[4][1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
اسٹراٹفورڈ آپون آؤون[2][5][6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
مدفن ہولی ٹرینٹی چرچ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام دفن (P119) ویکی ڈیٹا پر
رہائش اسٹراٹفورڈ آپون آؤون (1564–1616)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رہائش (P551) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of England.svg مملکت انگلستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
زوجہ ان ہاٹھوے (7 دسمبر 1582–23 اپریل 1616)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شریک حیات (P26) ویکی ڈیٹا پر
اولاد سسانا ہال[7]،ہامنٹ شیکسپیئر[8]،جودیت کوینی[9]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر
والد جون شیکسپیئر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
والدہ میری شیکسپیئر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والدہ (P25) ویکی ڈیٹا پر
بہن/بھائی
جوہن شیکسپیئر،ایڈمونڈ شیکسپیئر،گلبرٹ شیکسپیئر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بہن/بھائی (P3373) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ ناٹک نگار[2]،شاعر[2]،مصنف[10]،اداکار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
مادری زبان انگریزی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مادری زبان (P103) ویکی ڈیٹا پر
تصنیفی زبان انگریزی[11]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بولی، لکھی اور دستخط کی گئیں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
کارہائے نمایاں رومیو اینڈ جولیٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کارہائے نمایاں (P800) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
William Shakespeare Signature.svg 
ویب سائٹ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی  بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر
السينما.كوم السینما۔ کوم پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں السنیما شخصی شناخت (P3136) ویکی ڈیٹا پر
P literature.svg باب ادب

حوالہ جاتترميم

  1. ^ 1.0 1.1 مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/kle-abc/ke8/ke8-6591.htm — عنوان : Шекспир
  2. ^ 2.0 2.1 2.2 2.3 مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/kle-abc/ke8/ke8-6591.htm — عنوان : Шекспир
  3. ربط: جی این ڈی- آئی ڈی — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: سی سی زیرو
  4. http://www.bbc.co.uk/history/people/william_shakespeare/
  5. ربط: جی این ڈی- آئی ڈی — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: سی سی زیرو
  6. http://www.jstor.org/stable/2871520
  7. http://www.oxfordreference.com/view/10.1093/acref/9780198117353.001.0001/acref-9780198117353-e-2595
  8. http://www.oxfordreference.com/view/10.1093/acref/9780191740763.001.0001/acref-9780191740763-e-619?rskey=rOTUsb&result=1
  9. http://www.oxfordreference.com/view/10.1093/acref/9780191740763.001.0001/acref-9780191740763-e-622?rskey=iv2h53&result=2
  10. ربط: جی این ڈی- آئی ڈی — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: سی سی زیرو
  11. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119246079 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  12. Greenblatt 2005, 11; Bevington 2002, 1–3; Wells 1997, 399۔
  13. Dobson 1992, 185–186
  14. Craig 2003, 3۔