مرکزی مینیو کھولیں

ولیم چہارم، مملکت متحدہ

ولیم چہارم (William IV) متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ اور مملکت ہانوور کا بادشاہ تھا جو 26 جون، 1830ء کو اپنے بھائی جارج چہارم کی وفات بعد تخت نشین ہوا۔وہ جارج سوم کا تیسرا بیٹا تھا۔

ولیم چہارم
William IV
William IV crop.jpg
ولیم چہارم
شاہ متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (زید...)
معیاد عہدہ 26 جون 1830 – 20 جون 1837
پیشرو جارج چہارم
جانشین وکٹوریہ
وزرائے اعظم
خاندان ہانوور
فرماں روائی 26 جون 1830 – 20 جون 1837
پیشرو جارج چہارم
جانشین Ernest Augustus I
شریک حیات Adelaide of Saxe-Meiningen
نسل
مزید...

قانونی:
Princess Charlotte of Clarence
Princess Elizabeth of Clarence

ناجائز:

مکمل نام
ولیم ہنری
خاندان خاندان ہانوور
والد جارج سوم
والدہ Charlotte of Mecklenburg-Strelitz
پیدائش 21 اگست 1765(1765-08-21)
بکنگھم محل، لندن
وفات 20 جون 1837(1837-60-20) (عمر  71 سال)
قلعہ ونڈسر، بارکشائر
تدفین 8 جولائی 1837ونڈسر
مذہب Anglican
پیشہ فوج (بحریہ)
دستخط