ولی عہد سعودی عرب

ولی عہد سعودی عرب (Crown Prince of Saudi Arabia) سعودی عرب میں بادشاہ کے بعد دوسرا سب سے اہم عہدہ ہے۔

ولی عہد
Crown Prince
مملکت سعودی عرب
Kingdom of Saudi Arabia
HRH The Prince Salman, Crown Prince, Deputy Prime Minister and Minister of Defense
موجودہ
محمد بن نایف

29 اپریل 2015 سے
رہائش ریاض[1]
تقرر کُننِدہ بیعت کونسل سے منظوری کے بعد شاہ سعودی عرب سے
تاسیس کنندہ سعود
11 مئی 1933

فہرست

ولی عہد سعودی عرب (1933–تاحال)ترميم

نام
عمر
آغاز عہد
اختتام عہد
یاداشت
خاندان
تصویر
سعود بن عبدالعزیز
  • سعود بن عبد العزيز آل سعود
1 دسمبر 1902 (1902-12-01) – 23 فروری 1969 (عمر 67 سال) 11 مئی 1933 9 نومبر 1953
(بادشاہ بن گئے)
بیٹا عبدالعزیز ابن سعود سعود  
فیصل بن عبدالعزیز
  • فيصل بن عبدالعزيز آل سعود
1 اپریل 1906 (1906-04-01) – 25 مارچ 1975 (عمر 68 سال) 9 نومبر 1953 2 نومبر 1964
(بادشاہ بن گئے)
بیٹا عبدالعزیز ابن سعود سعود  
محمد بن عبدالعزیز
  • محمد بن عبدالعزيز آل سعود
4 مارچ 1910 (1910-03-04) – 25 نومبر 1988 (عمر 78 سال) 2 نومبر 1964 29 مارچ 1965
(مستعفی)
بیٹا عبدالعزیز ابن سعود سعود  
خالد بن عبد العزیز
  • خالد بن عبد العزيز آل سعود
13 فروری 1913 (1913-02-13) – 13 جون 1982 (عمر 69 سال) 29 مارچ 1965 25 مارچ 1975
(بادشاہ بن گئے)
بیٹا عبدالعزیز ابن سعود سعود  
فہد بن عبدالعزیز
  • فهد بن عبد العزيز السعود
16 مارچ 1921 (1921-03-16) – 1 اگست 2005 (عمر 84 سال) 25 مارچ 1975 13 جون 1982
(بادشاہ بن گئے)
بیٹا عبدالعزیز ابن سعود سعود  
عبداللہ بن عبدالعزیز
  • عبدالله بن عبدالعزيز آل سعود
1 اگست 1924 (1924-08-01) – 22 جنوری 2015 (عمر 90 سال) 13 جون 1982 1 اگست 2005
(بادشاہ بن گئے)
بیٹا عبدالعزیز ابن سعود سعود  
سلطان بن عبدالعزیز
  • سلطان بن عبدالعزيز آل سعود
1 اگست 1931 (1931-08-01) – 22 اکتوبر 2011 (عمر 80 سال) 1 اگست 2005 22 اکتوبر 2011
(دفتر میں وفات)
بیٹا عبدالعزیز ابن سعود سعود  
نایف بن عبدالعزیز
  • نايف بن عبدالعزيز آل سعود
1934 – 16 جون 2012 (aged 77–78) 29 اکتوبر 2011 16 جون 2012
(دفتر میں وفات)
بیٹا عبدالعزیز ابن سعود سعود  
سلمان بن عبدالعزیز
  • سلمان بن عبدالعزيز آل سعود
31 دسمبر 1935 (1935-12-31) ‏(81) 16 جون 2012 23 جنوری 2015
(بادشاہ بن گئے)
بیٹا عبدالعزیز ابن سعود سعود  
مقرن بن عبدالعزیز
  • مقرن بن عبدالعزيز آل سعود
15 ستمبر 1945 (1945-09-15) ‏(71) 23 جنوری 2015 29 اپریل 2015
(مستعفی)
بیٹا عبدالعزیز ابن سعود سعود  
محمد بن نایف
  • محمد بن نايف
30 اگست 1959 (1959-08-30) ‏(57) 29 اپریل 2015 موجودہ بیٹا نایف بن عبدالعزیز
پوتا عبدالعزیز ابن سعود
سعود  

نائب ولی عہد سعودی عرب (2014–تاحال)ترميم

نام
عمر
آغاز عہد
اختتام عہد
یاداشت
خاندان
تصویر
مقرن بن عبدالعزیز
  • مقرن
15 ستمبر 1945 (1945-09-15) ‏(71) 27 مارچ 2014 23 جنوری 2015
(ولی عہد بن گئے)
بیٹا عبدالعزیز ابن سعود سعود  
محمد بن نایف
  • محمد بن نايف
30 اگست 1959 (1959-08-30) ‏(57) 23 جنوری 2015 29 اپریل 2015
(ولی عہد بن گئے)
بیٹا نایف بن عبدالعزیز
پوتا عبدالعزیز ابن سعود
سعود  
محمد بن سلمان
  • محمد بن سلمان
1985 (عمر 29–30) 29 اپریل 2015 موجودہ بیٹا سلمان بن عبدالعزیز
پوتا عبدالعزیز ابن سعود
سعود  

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم