ونسنٹ لنڈو
کلیولینڈ ونسنٹ لنڈو (پیدائش: 6 جون 1936ء) | (انتقال: 6 جنوری 2023ء) جمیکا کے کرکٹ کھلاڑی تھے۔ انھوں نے 1960ء میں ناٹنگھم شائر کے لیے ایک میچ میں اور 1963ء میں سمرسیٹ کے لیے ایک اور واحد میچ میں فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی [1] وہ بگ ووڈس، سینٹ الزبتھ میں پیدا ہوا تھا۔ سمرسیٹ چھوڑنے کے بعد لنڈو نے اسٹافورڈ شائر کے لیے مائنر کاؤنٹی کرکٹ کھیلی اور انٹرنیشنل کیولیئرز کی جانب سے چیریٹی میچوں میں شرکت کی۔ لنڈو کی شادی فیلس سے ہوئی تھی اور اس کی ایک بیٹی سونجا تھی۔
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | کلیولینڈ ونسنٹ لنڈو | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 6 جون 1936 بگ ووڈس, سینٹ الزبتھ, جمیکا | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 6 جنوری 2023 | (عمر 86 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
حیثیت | گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1960 | ناٹنگھم شائر | ||||||||||||||||||||||||||
1963 | سمرسیٹ | ||||||||||||||||||||||||||
پہلا فرسٹ کلاس | 30 اپریل 1960 ناٹنگھم شائر بمقابلہ کیمبرج یونیورسٹی | ||||||||||||||||||||||||||
آخری فرسٹ کلاس | 21 جون 1963 سمرسیٹ بمقابلہ پاکستان ایگلٹس | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 20 مئی 2011 |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 6 جنوری 2023ء کو 86 سال کی عمر میں ہوا۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Vincent Lindo"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-05-14
- ↑ "Vince Lindo"۔ Trent Bridge۔ جنوری 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-01-09