وولف انعام برائے طب

وولف انعام برائے طب ہر سال وولف فاؤنڈیشن، اسرائیل کی طرف سے دیا جاتا ہے۔ یہ چھ وولف انعام انعامات سے سے ایک ہے، وولف فاؤنڈیشن 1978ء میں قائم ہوئی تب سے یہ انعام دیا جا رہا ہے; دیگر شعبے جات برائے وولف انعام: میں زراعت، کیمیا، ریاضی، طبیعیات اور فن شامل ہیں۔ طب کے شعبے میں نوبل انعام اور Lasker Award کے بعد یہ انعام شاید تیسرا بڑا اعزاز ہے۔[کس کے مطابق؟]

وصول کنندگان[1]ترميم

سال نام قومیت
1978 جارج ڈیوڈ سنل   ریاستہائے متحدہ
جان دوسے   فرانس
Jon J. van Rood   نیدرلینڈز
1979 راجر والکاٹ سپیری   ریاستہائے متحدہ
اروڈ کارلسن   سویڈن
Oleh Hornykiewicz   آسٹریا
1980 سیسر میلسٹین
Leo Sachs
James L. Gowans
  ارجنٹائن /   مملکت متحدہ;
  اسرائیل;
  مملکت متحدہ
1981 باربرا مک کلنٹک   ریاستہائے متحدہ
Stanley N. Cohen   ریاستہائے متحدہ
1982 Jean-Pierre Changeux   فرانس
Solomon H. Snyder   ریاستہائے متحدہ
جیمز بلیک (ادویاتدان)   مملکت متحدہ
1983/4 نہیں دیا گيا
1984/5 Donald F. Steiner   ریاستہائے متحدہ
1986 Osamu Hayaishi   جاپان
1987 Pedro Cuatrecasas
Meir Wilchek
  ریاستہائے متحدہ
  اسرائیل
1988 Henri G. Hers
Elizabeth F. Neufeld
  بلجئیم
  ریاستہائے متحدہ
1989 جان بی. گرڈن   مملکت متحدہ
ایڈوارڈ بی لیوس   ریاستہائے متحدہ
1990 Maclyn McCarty   ریاستہائے متحدہ
1991 Seymour Benzer   ریاستہائے متحدہ
1992 M. Judah Folkman   ریاستہائے متحدہ
1993 نہیں دیا گيا
1994/5 Michael J. Berridge
Yasutomi Nishizuka
  مملکت متحدہ
  جاپان
1995/6 سٹینلی بی پروسینر   ریاستہائے متحدہ
1997 Mary Frances Lyon   مملکت متحدہ
1998 Michael Sela
Ruth Arnon
  اسرائیل
  اسرائیل
1999 ارک کینڈل   ریاستہائے متحدہ
2000 نہیں دیا گيا
2001 اورامہ
Alexander Varshavsky
  اسرائیل;
  روس /   ریاستہائے متحدہ
2002/3 Ralph L. Brinster   ریاستہائے متحدہ
ماریو کیپیکی
اولیور سمیتھز
  اطالیہ /   ریاستہائے متحدہ;
  مملکت متحدہ /   ریاستہائے متحدہ
2004 Robert A. Weinberg   ریاستہائے متحدہ
راجر ٹسین   ریاستہائے متحدہ
2005 Alexander Levitzki   اسرائیل
Anthony R. Hunter   مملکت متحدہ /   ریاستہائے متحدہ
Anthony J. Pawson   مملکت متحدہ /   کینیڈا
2006/7 نہیں دیا گيا
2008 Howard Cedar
Aharon Razin
  اسرائیل
  اسرائیل
2009 نہیں دیا گيا
2010 Axel Ullrich   جرمنی
2011 شنیا یاماناکا
Rudolf Jaenisch
  جاپان;
  جرمنی /   ریاستہائے متحدہ
2012 Ronald M. Evans   ریاستہائے متحدہ
2013 نہیں دیا گيا
2014 Nahum Sonenberg   اسرائیل /   کینیڈا
Gary Ruvkun
Victor Ambros
  ریاستہائے متحدہ;
  ریاستہائے متحدہ
2015 John Kappler
Philippa Marrack
  ریاستہائے متحدہ;
  ریاستہائے متحدہ
Jeffrey Ravetch   ریاستہائے متحدہ
2016 C. Ronald Kahn   ریاستہائے متحدہ
Lewis C. Cantley   ریاستہائے متحدہ

حوالہ جاتترميم

بیرونی روابطترميم

  • "WOLF PRIZE IN MEDICINE 1978–2008". 10 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2016. 
  • "Huffingtonpost Israel-Wolf-Prizes 2012". Huffington Post. 10 January 2012. 
  • "Jerusalempost Israel-Wolf-Prizes 2014". 
  • Wolf Prizes 2015
  • Jerusalempost Israel-Wolf-Prizes 2016