ووکنگ
ووکنگ (انگریزی: Woking) انگلستان کا ایک رہائشی علاقہ جو جنوب مشرقی انگلستان میں واقع ہے۔[1] ووکنگ کا کاؤنٹی سرے ہے
Woking | |
---|---|
Woking Town Square before its development | |
آبادی | 62,796 (Town) 99,500 (Borough) |
OS grid reference | TQ003584 |
• London | 23 میل (37 کلومیٹر) NE |
ضلع | |
Shire county | |
Region | |
ملک | England |
خود مختار ریاست | مملکت متحدہ |
پوسٹ ٹاؤن | WOKING |
ڈاک رمز ضلع | GU21, GU22 |
ڈائلنگ کوڈ | 01483 |
یو کے پارلیمنٹ | |
تفصیلات
ترمیمووکنگ کی مجموعی آبادی 62,796 افراد پر مشتمل ہے۔
مسجد
ترمیمووکنگ میں تاریخی مسجد شاہجہاں واقع ہے۔ اس مسجد کی تعمیر ایک برطانوی مستشرق گوٹ لیئیب ویل ہیلم لیئیٹنر کی جانب سے تعمیر کروائی گئی ہے۔ یہ مملکت متحدہ اور شمالی یورپ میں تعمیر کردہ پہلی مسجد ہے۔[2]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Woking"
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2017-02-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-30
== بیرونی روابط ==* شاہ جہاں مسجد کی ویب گاہ جو ووکنگ میں واقع ہے
|
|