اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
وہیل شارک
دور: 60–0 ما [1]
Georgia Aquarium تائیوان میں وہیل شارک

Size compared to an average human
Size compared to an average human
Size compared to an average human
صورت حال
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
اسمیاتی درجہ نوع [3]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: جانور
جماعت: Chondrichthyes
ذیلی جماعت: Elasmobranchii
طبقہ: Orectolobiformes
خاندان: Rhincodontidae
J. P. Müller and Henle, 1839
جنس: Rhincodon
A. Smith, 1829
نوع: R. typus
سائنسی نام
Rhincodon typus[3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Andrew Smith   ، 1828  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Range of whale shark

مرادفات
*Micristodus punctatus Gill, 1865
  • Rhineodon Denison, 1937
  • Rhiniodon typus A. Smith, 1828
  • Rhinodon pentalineatus Kishinouye, 1901
  • Rhinodon typicus Müller & Henle, 1839

وہیل شارک (انگریزی: Whale shark) سب سے بڑی اور سب سے بھاری شارک مچھلی ہے جس کی لمبائی 42 فٹ تک ہوتی ہے اور وزن 21 ٹن۔ یہ انسانوں کو نہیں کھاتی، اس کے بچے کبھی کبھی غوطہ خوروں کے ساتھ کھیلتے ہیں۔ ویتنام میں ان کی پرستش کی جاتی ہے اور فلپائن میں ان کی تصویر 100 پیسوں کے کرنسی نوٹ پر موجود ہے۔پاکستان میوزیم آف نیچرل ہسٹری اسلام آباد میں اس کا ڈھانچہ بطور نمائش رکھا گیا ہے، اس کی لمبائی 40 فٹ جبکہ وزن 16 ٹن ہے، جبکہ اس کو کراچی کے ساحل سے نیم مردہ حالت میں حاصل کیا گیا تو اس کی عمر 50 برس تھی، یہ دنیا کے کسی بھی میوزیم میں نمائش کے لیے پیش کی گئی سب سے بڑی وہیل شارک ہے

حوالہ جات

ترمیم
  1. Jurassic Shark (2000) documentary by Jacinth O'Donnell; broadcast on Discovery Channel, 5 August 2006
  2. سانچہ:IUCN2011.1
  3. ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 13 جون 1996 — ربط: ITIS TSN & ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013
  4.    "معرف Rhincodon typus دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2024ء