ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش، 2018ء-2019ء
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے نومبر اور دسمبر 2018ء میں بنگلہ دیش کا دورہ کیا اور بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 2 ٹیسٹ میچ، 3 ایک روزہ بین الاقوامی میچ اور 3 ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچ کھیلے۔[1][2][3][4][5]
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش، 2018ء-2019ء | |||||
![]() |
![]() | ||||
تاریخ | 18 نومبر – 22 دسمبر 2018ء | ||||
کپتان | شکیب الحسن (ٹیسٹ اور ٹوئنٹی20 بین الاقوامی) مشرفی مرتضی (ایک روزہ بین الاقوامی) |
کریگ بریتھویٹ (ٹیسٹ) روومین پاول (ایک روزہ بین الاقوامی) کارلوس بریتھویٹ (ٹوئنٹی20 بین الاقوامی) | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | بنگلہ دیش 2 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | محمود اللہ (170) | شمرون ہیٹمائر (222) | |||
زیادہ وکٹیں | مہدی حسن میراز (15) | جومل واریکن (8) | |||
بہترین کھلاڑی | شکیب الحسن (بنگلہ دیش) | ||||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | بنگلہ دیش 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | تمیم اقبال (143) | شائی ہوپ (297) | |||
زیادہ وکٹیں | مہدی حسن میراز (6) مشرفی مرتضی (6) |
اوشین تھامس (4) کیمو پاؤل (4) | |||
بہترین کھلاڑی | شائی ہوپ (ویسٹ انڈیز) | ||||
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | ویسٹ انڈیز 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | لٹن داس (109) | شائی ہوپ (114) | |||
زیادہ وکٹیں | شکیب الحسن (8) | کیمو پاؤل (7) شیلڈن کوٹریل (7) | |||
بہترین کھلاڑی | شکیب الحسن (بنگلہ دیش) |
دستے
ترمیمٹیسٹ | ایک روزہ بین الاقوامی | ٹوئنٹی20 بین الاقوامی | |||
---|---|---|---|---|---|
بنگلہ دیش[6] | ویسٹ انڈیز[7] | بنگلہ دیش[8] | ویسٹ انڈیز[9] | بنگلہ دیش[10] | ویسٹ انڈیز[11] |
مقامات
ترمیمچٹا گانگ | ڈھاکہ | سلہٹ |
---|---|---|
ظہوراحمد چوہدری اسٹیڈیم | شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم | سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم |
صلاحیت: 20,000 | صلاحیت: 26,000 | صلاحیت: 18,500 |
ٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیمب
|
||
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- نعیم حسن (بنگلہ دیش) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
- نعیم حسن ٹیسٹ میں ڈیبیو پر پانچ وکٹیں لینے والے بنگلہ دیش کے آٹھویں بولر بن گئے۔[12]
- نعیم حسن 17 سال اور 356 دن کی عمر میں ٹیسٹ میں ڈیبیو پر پانچ وکٹیں لینے والے سب سے کم عمر بولر بھی تھے۔[13]
- شکیب الحسن ٹیسٹ میں 200 وکٹیں لینے والے بنگلہ دیش کے پہلے بولر بن گئے۔[14]
- شکیب الحسن ٹیسٹ میں 3000 رنز بنانے اور 200 وکٹیں لینے والے تیز ترین کرکٹر بھی بن گئے (54)۔[15]
- یہ بنگلہ دیش کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میں پہلی گھریلو جیت تھی۔[16]
دوسرا ٹیسٹ
ترمیمب
|
||
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- شادمان اسلام (بنگلہ دیش) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
- کیمار روچ (ویسٹ انڈیز) نے اپنا 50 واں ٹیسٹ کھیلا۔[17]
- مشفق الرحیم ٹیسٹ میں 4000 رنز بنانے والے بنگلہ دیش کے دوسرے بلے باز بن گئے۔[18]
- بنگلہ دیش نے پہلی بار ٹیسٹ میں فالو آن نافذ کیا۔[19]
- مہدی حسن میراز نے ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کے باؤلر کی طرف سے میچ کے بہترین اعدادوشمار لیے (12/117)۔[20]
- یہ رنز کے اعتبار سے بنگلہ دیش کی سب سے بڑی جیت تھی اور ٹیسٹ میں اننگز سے ان کی پہلی جیت تھی۔[21]
ایک روزہ بین الاقوامی سریز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- روومین پاول نے پہلی بار ایک روزہ بین الاقوامی میں ویسٹ انڈیز کی کپتانی کی۔[22]
- مشرفی مرتضی (بنگلہ دیش) نے اپنا 200 واں ایک روزہ بین الاقوامی کھیلا جس میں ایشیا الیون ٹیم کے 2 میچ شامل ہیں۔[23]
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- اس مقام پر کھیلا جانے والا یہ پہلا ایک روزہ بین الاقوامی تھا۔[24]
- مشرفی مرتضی بنگلہ دیش کے لیے 200 ایک روزہ بین الاقوامی کھیلنے والے پہلے کرکٹر بن گئے۔[25]
- مشرفی مرتضیٰ نے سب سے زیادہ ایک روزہ بین الاقوامی (70) میں بنگلہ دیش کی کپتانی کا ریکارڈ قائم کیا۔[25]
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- شکیب الحسن (بنگلہ دیش) نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں اپنی پہلی پانچ وکٹیں حاصل کیں۔[26]
تیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- شیرفین ردرفورڈ (ویسٹ انڈیز) ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
- کیمو پاؤل (ویسٹ انڈیز) نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں اپنی پہلی پانچ وکٹیں حاصل کیں۔[27]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Future Tours Programme" (PDF)۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-11
- ↑ "West Indies to make first full tour of Bangladesh in six years"۔ ESPN Cricinfo۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-25
- ↑ "Media Release : ITINERARY: West Indies in Bangladesh 2018"۔ Bangladesh Cricket Board۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-25
- ↑ "Fixtures announced for Windies' tour of Bangladesh"۔ International Cricket Council۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-26
- ↑ "Sylhet set to become Bangladesh's eighth Test venue"۔ ESPN Cricinfo۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-28
- ↑ "Shakib returns from finger injury for first Test against West Indies"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-17
- ↑
- ↑ "Tamim, Shakib back in squad for WI ODIs"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-02
- ↑ "Rovman Powell to lead West Indies in ODIs in Bangladesh"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-05
- ↑ "Mithun, Saifuddin picked for West Indies T20Is"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-14
- ↑ "Evin Lewis returns to West Indies' T20I squad"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-14
- ↑ "West Indies all out for 246"۔ The Daily Star (Bangladesh)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-23
- ↑ "1st Test: Bangladesh take 133-run lead vs West Indies as 17 wickets tumble on Day 2"۔ India Today۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-23
- ↑ "Shakib becomes the quickest to 3000 runs-200 wickets double"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-24
- ↑ "Shakib becomes fastest to 200-wicket, 3,000-run double"۔ The Daily Star (Bangladesh)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-24
- ↑
- ↑ "Roach dents Bangladesh's session with late wicket"۔ CricBuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-30
- ↑ "Mushfiqur becomes second Bangladesh man to 4000 Test runs"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-30
- ↑ "Bangladesh rout Windies for 111, enforce follow-on"۔ SuperSport۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-02
- ↑ "Mehidy Hasan tears through West Indies as Bangladesh wrap up Test series in style"۔ The National۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-02
- ↑ "Mehidy 12-for scripts record Bangladesh win"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-02
- ↑ "Tamim's return gives Bangladesh happy headache"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-09
- ↑ "Mashrafe Mortaza wants fast start in ODIs against West Indies"۔ The Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-09
- ↑ "Bangladesh eye series in Sylhet debut"۔ New Age Bangladesh۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-14
- ^ ا ب "Tigers inspired before series decider"۔ Dhaka Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-14
- ↑ "Twitter Reactions: Shakib Al Hasan inspires Bangladesh to a resounding triumph in Dhaka"۔ CricTracker۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-20
- ↑ "Lewis 89, Paul five-for help West Indies clinch T20I series"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-22
بیرونی روابط
ترمیم