ویکیپیڈیا:امیدوار برائے بہترین مضمون
بہترین مضامین کی نامزدگی کے لیے ویکیپیڈیا:امیدوار برائے بہترین مضمون ملاحظہ فرمائیں۔
یہاں ہم اس بات تعین کرنا چاہتے ہیں کہ کونسے مضامین بہترین مضمون کے معیار پر پورے اُترتے ہیں۔ بہترین مضامین ویکیپیڈیا کی بہترین کارکردگی کا نمونہ ہیں اور نامزدہ شدہ مضمون ہر لحاظ سے ویکیپیڈیا کے بہترین مضمون کے معیار پر پورا اُترنا چاہیے، بصورتِ دیگر اُنہیں اس فہرست سے خارج کردیا جائے گا۔ |
آلات بہترین مضمون:
|
نامزدگی کا طریقۂ کار
تائید و تنقید براہ کرم نامزد کردہ کسی بھی مضمون پر تائید و تنقید کرنے سے پہلے درج ذیل امور بغور ملاحظہ فرما لیں۔
|
موجودہ بہترین مضمون برائے صفحہ اولترميم
خلافت راشدہ کے چوتھے خلیفہ اور اہل تشیع کے پہلے امام علی بن ابی طالب پر خارجی ابن ملجم نے 26 جنوری 661ء بمطابق 19 رمضان، 40ھ کو کوفہ کی مسجد میں زہر آلود تلوار کے ذریعہ نماز کے دوران میں قاتلانہ حملہ کیا۔ اس حملہ کی وجہ سے علی زخمی ہوئے، اگلے دو دن تک آپ زندہ رہے لیکن زخم گہرا تھا، چنانچہ جانبر نہ ہو سکے اور 21 رمضان 40ھ کو وفات پائی۔ آپ تیسرے خلیفہ تھے جن کو خلافت کے دوران میں قتل کیا گیا، آپ سے پہلے عمر بن خطاب اور عثمان بن عفان کو قتل کیا جا چکا تھا۔
علی بن ابی طالب 656ء میں قتل عثمان کے بعد خلیفہ بنے تھے۔ تاہم انھیں معاویہ بن ابو سفیان اور دیگر افراد کی جانب سے مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔ اور نتیجتاً اسلام میں پہلی خانہ جنگی ہوئی۔ اسے پہلا فتنہ بھی کہا جاتا ہے، اس کے بعد اسلامی خلافت دو حصوں میں بٹ گئی اور یوں خلافت راشدہ کے ساتھ خلافت امویہ کا آغاز ہوا۔
نامزد مضامینترميم
داود ظاہریترميم
امیدوار برائے بہترین مضمون کے لیے داود ظاہری کو نامزد کیا جا رہا ہے۔ اس میں کافی مواد ہے۔ امید ہے کہ آپ سب کی نظر میں یہ بہترین مضمون کا درجہ پائے گا۔
— بخاری سعید تبادلہ خیال 16:31، 17 اپریل 2019ء (م ع و)
تائیدترميم
- تائید— بخاری سعید تبادلہ خیال 16:31، 17 اپریل 2019ء (م ع و)
- تائید یہ مضمون بہت اچھے انداز میں لکھا گیا ہے۔ اس کو بہترین مضمون کا درجہ ضرور ملنا چاہیے۔ حسنین شاہ
- تائید--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:27، 21 اپریل 2019ء (م ع و)
تنقیدترميم
تبصرہترميم
نتیجہترميم
قتل علی ابن ابی طالبترميم
امیدوار برائے بہترین مضمون کے لیے قتل علی ابن ابی طالب کو نامزد کیا جا رہا ہے۔ قتل علی ابن ابی طالب کو ویکی منصوبہ اسلام کے تحت تخلیق کیا گیا ہے۔ علی ابن ابی طالب مشہور صحابی رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اور چوتھے خلیفہ راشد اور داماد رسول تھے، یہ مضمون ان کے قتل سے متعلق ہے، جو انگریزی ویکی پر بہترین مضمون ہے۔ امید ہے کہ آپ سب کی نظر میں یہ بہترین مضمون کا درجہ پائے گا۔
تائیدترميم
- تائیدObaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:23، 2 مئی 2021ء (م ع و)
- تائید -Faismeen (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
- تائید--Abbas dhothar (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:43، 2 مئی 2021ء (م ع و)
- تائید--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:57، 9 مئی 2021ء (م ع و)