ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/اسلام آباد/1
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، صفحہ کو ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے۔ تاہم صفحہ کو دوبارہ امیدوار برائے منتخب مضمون نامزد کیا جا سکتا ہے۔ |
فہرست
اسلام آباد
- AafiOnMobile, بلال طاہر, Obaid Raza, Yethrosh, پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد صفحہ اول کے لیے منتخب مضمون کے لیے پورا اترتا ہے ۔ اس کے بارے میں تجاویز دی ۔
Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:33، 3 فروری 2023ء (م ع و)
تائید
تنقید
- فی الحال تنقید مضمون میں کئی خانے بلا حوالہ ہیں۔ منتخب مضامین ہر اعتبار سے بہتر ہوتے ہیں۔ ان میں تقریباً مکمل معلومات مع حوالہ جات کے اس قد ر ہوتے ہے کہ پڑھنے والے قاری کو گاہے ہی کسی اور جگہ کی طرف رجوع کرنا پڑے۔ اس بات کا خیال کر کے مضمون پر مزید کام کریں آپ اور مجھے امید ہے کہ یہ نیک کام آپ بیشک پائے تکمیل کو پہنچائیں گے۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 04:42، 3 فروری 2023ء (م ع و)
- تنقید مضمون ابھی اس معیار کا نہیں ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:26، 9 فروری 2023ء (م ع و)
- عافیؔ , Obaid Raza , میں نے اس مضمون کو کافی بہتر کیا ہے اور اس میں بہت سارے حوالہ جات شامل کیے ہیں۔ اب اس مضمون کے بارے میں اپنی رائے دیں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:43، 14 فروری 2023ء (م ع و)
تبصرہ
نتیجہ
N منتخب نہیں کیا گیا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:39، 7 مارچ 2023ء (م ع و)