ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزرائے اعلی کی فہرست

سلام مسنون، مضمون بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزرائے اعلی کی فہرست منتخب ہونے کے اصولوں کے عین مطابق نظر آیا۔ احباب اپنی رائے دیں۔ عاقب انجمؔ عافی  (تبادلہ خیال ) 15:00، 7 مارچ 2020ء (م ع و)

تائید ترمیم

  1.   تائید :)  —خادم—  مورخہ 8 مارچ 2020ء، بوقت 10 بج کر 30 منٹ (بھارت)
  2.   تائید --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:06، 9 مارچ 2020ء (م ع و)

تنقید ترمیم

  1.   تنقید منتخب فہرست کے طور پر چنا جائے، دوسرا یہ کہ مضمون میں بہتیرے سرخ روابط ہیں، حاشیہ کے نام بھی انگریزی میں ہیں۔— حماد بن سعید تبادلہ خیال 05:02، 8 مارچ 2020ء (م ع و)
  2.   تنقید - یہ مضمون منتخب مضمون کی شرائط پر پورا نہیں اترتا۔
    1.   تنقید - مضمون میں سرخ روابط ہیں جو براہ راست اس صفحہ سے متعلق ہیں۔ پہلے انہیں ختم کیا جائے۔
    2.   تنقید - یہ دراصل ایک فہرست ہے جسے سرخ روابط ختم کرنے کے بعد بطور منٹخب فہرست پیش کیا جانا چاہیے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:02، 9 مارچ 2020ء (م ع و)
  3.   تنقید جب تک سرخ روابط ختم نہیں ہوتے تب تک یہ منتخب فہرست نہیں بن سکتی۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:34، 9 مارچ 2020ء (م ع و)

تبصرہ ترمیم