ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/روم
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، صفحہ کو ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے |
اطالیہ کے دار الحکومت روم پر ویکیپیڈیا کی 262 زبانوں میں مضامین موجود ہیں۔ باشقیر زبان، کرویئشائی زبان، جارجیائی زبان، لاطینی زبان، لزگی زبان، کریمیائی تاتاری زبان، تگالوگ زبان میں یہ منتخب مضمون ہے جبکہ ڈینش زبان، اطالوی زبان، سربیائی زبان میں یہ بہترین مضمون ہے۔ انگریزی ویکیپیڈیا پر بھی مضمون اچھا ہے تاہم وہاں یہ منتخب یا بہترین مضمون نہیں ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر روم مضمون کسی بھی دوسرے ویکیپیڈیا سے معیار، معلومات یا حجم کے لحاظ سے بہتر ہے۔ تمام صارفین سے گزارش ہے کہ اگر اس میں کوئی کمی یا غلطی ہے تو اسے دور کرنے کی کوشش کریں۔
- نامزد کنندہ(گان): --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:52، 3 ستمبر 2024ء (م ع و)
تائید
- تائید--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:52، 3 ستمبر 2024ء (م ع و)
- تائید-- فیسمین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:57، 3 ستمبر 2024ء (م ع و)
- تائید--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:52، 4 ستمبر 2024ء (م ع و)
- تائید--عاقب نذیر❯❯❯ 💌 15:42، 7 ستمبر 2024ء (م ع و)
- تائید--محمد طاہر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:00، 7 ستمبر 2024ء (م ع و)
تنقید
تبصرے
نتیجہ
رائے شماری کے مطابق مضمون کو منتخب کر لیا گیا۔ Y تکمیل --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:51، 12 ستمبر 2024ء (م ع و)