ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/مسجد وزیر خان
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، لہذا اس صفحہ میں ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے۔ |
مسجد وزیر خان ترمیم
نامزد کنندہ(گان):--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:35, 3 اکتوبر 2016 (م ع و)
یہ مضمون مغلیہ فن تعمیر کا ایک اعلیٰ شاہکار مسجد وزیر خان پر مشتمل ہے۔ یہ مسجد بھارت اور پاکستان میں موجود مغلیہ عمارات میں سے چند اعلیٰ تعمیرات میں شامل ہے۔ اس مسجد کو یونیسکو نے عالمی ثقافتی ورثہ شامل کیا ہے۔اس مضمون کے صفحہ ساز عامر شاہین ہیں۔ بعد ازاں محترم محمد عمیر مرزا کی انتھک محنت نے مذکورہ مضمون کو ایک عمدہ مضمون بنا دیاہے۔ اس کے علاوہ اس مضمون میں محترم طاہر محمود صاحب اور راقم (محمد عارف سومرو) نے بھی اپنا مقدور بھر حصہ ڈالا۔ آپ سب سے گزارش ہے اس مضمون کی رائے شماری میں حصہ لیں اور اپنی تائید، تنقید اور اپنے تبصرہ: سے اس مضمون کے بارے میں خیالات کا اظہار کریں۔ شکریہ-محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:52, 6 جنوری 2017 (م ع و)
تائید ترمیم
- تائید- بطور نامزد کنندہ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:52, 6 جنوری 2017 (م ع و)
- تائید- اس کے ساتھ ہی میرا خیال ہے ہمیں ہماری مختلف ترمیمی مہموں سے مضامین کا انتخاب کرنا چاہیے، مثلاً اردو یوکرینی اشتراک کا منصوبہ۔ ماضی میں پنجاب کی ترمیمی مہم سے ایک مضمون کو اسی طرح کا درجہ دے ہم چکے ہیں۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:46, 6 جنوری 2017 (م ع و)
- تائید--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:37, 6 جنوری 2017 (م ع و)
- تائید--Muhammad Umair Mirza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:11, 6 جنوری 2017 (م ع و)
- تائیدJogi don (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:39, 6 جنوری 2017 (م ع و)
- تائید--مھتاب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:46, 7 جنوری 2017 (م ع و)
- تائید--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:30, 7 جنوری 2017 (م ع و)
- تائید--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:23, 8 جنوری 2017 (م ع و)
تنقید ترمیم
تبصرے ترمیم
- مغلیہ سلطنت کے اہم شہروں میں ایک لاہور بھی شامل ہے جہاں ماضی کی شاندار عمارات مغلیہ سلطنت کے عہد میں تعمیر ہوئیں۔ لاہور میں مغلیہ طرز تعمیر اب بھی اپنے باقی ماندہ شاندار ماضی کی جھلک میں نمایاں صورت میں دیکھا جاسکتا ہے۔ مسجد وزیر خان عہد شاہجہانی میں تعمیر کی جانے والی ایک عظیم الشان اور نفیس کاشی کار نقاشی کا ایک بے مثال نمونہ ہے۔ عہد حاضر میں بھی مسجد وزیر خان غیر ملکی سیاحوں کا مرکز بنی رہتی ہے۔ اِس مسجد کی تاریخ مؤرخین لاہور نے تفصیلی بیان تو کی ہے مگر نقشہ تفصیلی بیان نہیں کیا گیا تھا۔ گزشتہ دنوں میں راقم نے متعدد بار کے دورے سے مسجد کا نقشہ تفصیلی طور پر تحریر کیا اور فی زمانہ مسجد کے احوال قلمبند کیے۔ اب یہ قارئین پر منحصر ہے کہ اِس مضمون کو کیسا پاتے ہیں؟ Muhammad Umair Mirza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:25, 6 جنوری 2017 (م ع و)
نتیجہ ترمیم
Y منتخب کر لیا گیا۔ --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:44, 17 جنوری 2017 (م ع و)