ویکیپیڈیا:جاوا اسکرپٹ/اطلاعات/سرپوش باب

MediaWiki:Gadget-BandeauxPortails.js ایک آلہ ہے جو ویکیپیڈیا:فوری زمرہ بندی کی طرح کام کرتا ہے۔ اور کسی بھی مضمون میں نیچے ایک خانہ باب (ایک لمبی پٹی جس پر ایک ساتھ کئی ابواب کے ربط دیے جا سکتے ہیں) شامل کرتا ہے۔ اور اس میں آپ فوری زمرہ بندی کی طرح مضمون کو ترمیم کے لیے کھولے بغیر ہی استعمال کر سکتے ہیں۔ اور جمع اور منفی کی علامات پر کلک کر کے فوری طور پر باب کا نام درج کر کے ٹھیک پر کلک کریں تو باب کا نام شامل ہو جائے گا۔