ویکیپیڈیا:حذف کی کارروائی

عمل حذف سے مراد برادری کے صفحات اور میڈیا کو باقی رکھنے یا حذف کرنے کے فیصلوں پر عمل درآمد کرنا ہے۔


حسبِ قاعدہ، کسی صفحے کی حذف شدگی کے لیے اسے نامزد کر کے رائے شماری کرنے چاہیے۔ عموماً منتظمین تبادلہ خیال پر عمل درآمد کرنے کے ذمہ دار ہوتے ہیں تاہم غیر منتظمین بھی مخصوص صورتوں میں گفتگو عمل درآمد کر سکتے ہیں۔ ویسے صارفین کسی صفحے کو مجوزہ حذف شدگی کے لیے بھی نامزد کر سکتے ہیں چاہے اس کے متعلق غیر نزاعی امیدوارِ حذف کا یقین ہو۔ کچھ حالات میں کسی صفحے کو سخت معیار کے تحت سریع حذف شدگی کے لیے بھی نامزد کر سکتے ہیں۔

حد نصاب

اگر کسی حذف گفتگو پر کسی نے تبصرہ نہیں کیا ہے یا کچھ صارفین نے تبصرے کیے ہیں، لیکن کسی نے حذف کی تنقید نہ کی ہواور یہ مضمون ماضی میں ویکیپیڈیا:محش کے لیے رد نہ کیا گیا ہو، تو ایسی نبح گفتگو کو بند کرنے والا منتظم "ایکسپائرڈ محش" سمجھ کر بند کرے۔