ویکیپیڈیا:خبروں میں/امیدوار
براہ مہربانی ان ہدایات کو ملاحظہ فرما لیں۔ اور منتظمین کے لیے ہدایات یہاں درج ہیں۔ |
خبروں میں آلات باکس |
---|
یہ صفحہ صارفین کو خبروں میں جو صفحہ اول پر ایک محفوظ سانچہ ہے، میں شامل کرنے کے لیے آئٹمز تجویز کرنے کے ساتھ ہی ساتھ امیدوارو ں پر بحث کے لیے فورم فراہم کرتا ہے۔ یہ صفحہ مرکزی صفحے پر خبروں میں سیکشن میں غلطیوں کی اطلاع دینے کا صفحہ نہیں ہے۔ براہ کرم وپ:غلطیاں میں مناسب سیکشن پر جائیں۔ ماضی کی نامزدگیوں کے وثائق یہاں مل سکتے ہیں۔
امیدواروں کا یہ صفحہ باب:حالیہ واقعات کے روزانہ صفحات کے ساتھ مربوط ہے۔ ہر یومیہ سیکشن ہیڈر کے تحت ذیل میں اس دن کے لیے موجودہ واقعات کی اشیاء (ہلکے سبز ہیڈر کے ساتھ) باب:حالیہ واقعات سے نقل شدہ ہیں۔ ہر دن کے باب صفحہ کے بعد تجاویز اور بحث کے لیے ایک ذیلی سیکشن ہوتا ہے۔ ایک سرخی خبر کی کہانی کا یک جملہ خلاصہ ہے۔سرخی کے لیے ایک متبادل تجویز کو متبادل سرخی کہا جاتا ہے، اور کسی بھی مزید تجویز پر alt1، alt2 وغیرہ کا لیبل لگایا جاتا ہے۔سرخی میں کم سے کم ایک ٹارگیٹ مضمون کا ہونا ضروری ہے جس کی جلی متن میں نشان دہی ہوتی ہے؛ جائزہ لینے والے اس مضمون کے معیار کی جانچ کرتے ہیں اور کیا اس کی تجدید کی گئی ہے، اور کیا قابل اعتماد ذرائع اس واقعہ کی اہمیت کو ظاہر کرتے ہیں۔ دیگر مضامین کا ربط بھی دیا جاسکتا ہے۔ حالیہ واقعات لائن باقاعدگی سے اپ ڈیٹ ہونے والے مضامین کے لیے ہے جن میں ایسے واقعات کا احاطہ کیا جاتا ہے جو طویل عرصے تک خبروں میں رہتے ہیں۔
|
نامزدگی کا طریقہترمیمامیدوار تجویز کرنے کے لیے:
سرنامےترمیم
کسی آئیٹم پر رائے دیناترمیمبراہ مہربانی یہ نہ کریں۔۔۔ترمیم
تجدید تجویز کرناترمیمدو طریقوں سےشائع شدہ خبر کو درست کرنے درخواست دی جاسکتی ہے:
|
وثائق
ترمیم
29 نومبر
ترمیم
29 نومبر 2024ء (جمعہ)
|
28 نومبر
ترمیم
28 نومبر 2024ء (جمعرات)
|
27 نومبر
ترمیم
27 نومبر 2024ء (بدھ)
|
26 نومبر
ترمیم
26 نومبر 2024ء (منگل)
|
25 نومبر
ترمیم
25 نومبر 2024ء (پير)
|
24 نومبر
ترمیم
24 نومبر 2024ء (اتوار)
|
23 نومبر
ترمیم
23 نومبر 2024ء (ہفتہ)
|
حوالہ جات
ترمیمنامزد کنندگان اکثر بیرونی ویبسائٹس کے روابط اور دیگر حوالہ جات اس صفحے کے مباحث میں استعمال کرتے ہیں۔ بہتر یہ ہے کہ بیرونی رابطے کی صورت میں یہ روابط دیے جائیں جیسے [http://example.com]
۔ اس سے وثق کے عمل میں آسانی کے ساتھ ساتھ نامزدگی کی جگہ ہی حوالہ ملتا ہے اور صارفین کو اس کی تلاش میں صفحہ کے نیچے آکر تلاش نہیں کرنا پڑتا۔
ان اوقات کے لیے جہاں یہ کوڈ استعمال ہوتے ہوں: <ref></ref>
یہاں ان کا متن ہے: