ویکیپیڈیا:درخواستیں برائے شمولیت انتظامیہ

درخواستیں برائے شمولیت انتظامیہ ایک ایسا عمل ہے جس سے ویکیپیڈیا برادری یہ طے کرتی ہے کہ کون منتظمین (ایڈمن اور سسٹم آپریٹر بھی کہا جاتا ہے) بنیں گے۔ منتظمین ایسے صارفین ہوتے ہیں جن کو کچھ مزید تکنیکی فیچیرز کی سہولت ہوتی ہے، جن سے وہ دیکھ بال کا کام انجام دیتے ہیں۔ صارفین خود سے منتظم بننے کے لئے درخواست دے سکتے ہیں، یا انہیں کوئی اور نامزد کرسکتا ہے۔ درخواست دینے سے قبل درخواست برائے شمولیت انتظامیہ کے طریقہ کار، منتظم کی زیر نظر چیزیں اور منتظم کے قائدے کو ذہن نشین کرلیجیے۔

درخواست برائے شمولیت انتظامیہ، اور اس کے طریقہ کے بارے میں ترمیم

نامزدگی کے معیارات ترمیم

نامزدگیاں ترمیم

رائے دینا ترمیم

شمولیت انتظامیہ کے لئے جاری درخواستیں ترمیم