خالصیت خالصیت کوئی فرقہ یا گروہ نہیں ہے۔یہ ایک ایسا عنوان ہے جسے شیخیت کے پاکستانی پیروکاروں نے محمد خالصی زادہ کو بدنام کرنے کے لئے استعمال کیا شیخیت کے پیروکاروں کی طرف سے کہا گیا کہ خالصیت استعمار کی طرف سے کھڑا کیا گیا فتنہ ہے۔[1]

  1. زیدی،سید محمد حسین،کیا خالصیت بھی کوئی مذہب ہے؟ص117