ویکیپیڈیا:مسودات
ویکیپیڈیا کے نامہائے فضا | |||
---|---|---|---|
بنیادی نامہائے فضا | تبادلۂ خیال نامہائے فضا | ||
0 | مرکزی | تبادلۂ خیال | 1 |
2 | صارف | تبادلۂ خیال صارف | 3 |
4 | ویکیپیڈیا | تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا | 5 |
6 | فائل | تبادلۂ خیال فائل | 7 |
8 | میڈیاویکی | تبادلۂ خیال میڈیاویکی | 9 |
10 | سانچہ | تبادلۂ خیال سانچہ | 11 |
12 | معاونت | تبادلۂ خیال معاونت | 13 |
14 | زمرہ | تبادلۂ خیال زمرہ | 15 |
100 | باب | تبادلۂ خیال باب | 101 |
102 | کتاب | تبادلۂ خیال کتاب | 103 |
118 | مسودہ | تبادلۂ خیال مسودہ | 119 |
828 | ماڈیول | تبادلۂ خیال ماڈیول | 829 |
2600 | موضوع | ||
مجازی نامہائے فضا | |||
-1 | خاص | ||
ویکیپیڈیا مضامین کے مسودات کو "مسودہ" نام فضا میں محفوظ کیا جا سکتا ہے۔ تاہم براہ راست مضمون شائع کرنے کے بجائے اس کا مسودہ تیار کرنا اختیاری ہے، نیز آپ اپنے مطلوبہ مضامین کے مسودات اپنے ذاتی صارف نام فضا میں بھی تیار کر سکتے ہیں۔
مسوادت کیسے کام کرتے ہیں
ترمیممسودات کی تلاش
ترمیمسرچ انجن بشمول گوگل مضامین کے ان مسودات کی فہرست سازی نہیں کرتے، اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اکثر صارفین ان مسودات تک بذریعہ تلاش نہیں پہونچ سکتے۔ تاہم ویکیپیڈیا کا سرچ انجن استعمال کر کے ان مسودات تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے، "پیشرفتہ" پر کلک کریں، پھر اختیارات کی فہرست میں سے "مسودہ" اور "تبادلۂ خیال مسودہ" منتخب کریں۔ [1] نیز جملہ مسودات کی فہرست خاص:تمام_صفحات اور خاص:اشاریہ_سابقہ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔
تخلیق و ترمیم مسوادت
ترمیمویکیپیڈیا پر مضامین کا مسودہ کوئی بھی بشمول غیر مندرج صارفین تحریر و ترمیم کر سکتے ہیں۔ یہ تمام مسوادت "مسودہ:" نام فضا میں بنائے جاتے ہیں نیز ان مسوادت کا تبادلۂ خیال صفحہ بھی موجود ہوتا ہے۔
مسودات کی تیاری
ترمیم- مسودہ صفحہ (نا کہ تبادلۂ خیال صفحہ) کے بالکل اوپر سانچہ {{مسودہ مضمون}} رکھیں۔
- مسودہ میں موجود زمرہ جات کو لفظ "زمرہ" سے قبل کولن لگا کر غیر فعال کر دیں، مثلاْ
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
کو[[:زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
سے تبدیل کر دیں۔