ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف
یہاں مضامین کی حذف شدگی کی درخواست درج کریں؛ تاکہ صارفین اس پر تبادلۂ خیال کرسکیں۔ اس کے بعد مضمون کے متعلق کوئی متعین فیصلہ کیا جاتا ہے، تبادلۂ خیال اور گفتگو کی بنا پر یا اسے باقی رکھا جائے یا ضم کر دیا جائے یا رجوع مکرر کر دیا جائے یا ویکیمیڈیا کے کسی ساتھی منصوبہ کے جانب منتقل کر دیا جائے یا کسی نئے عنوان کے جانب منتقل کیا جائے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اگر آپ کسی صفحہ کو حذف شدگی کے لیے نامزد کرتے ہیں تو براہ کرم درج ذیل نکات کی پیروی کریں: یہاں حذف کے لیے نامزد کرنے سے قبل مطلوبہ صفحہ میں سانچہ: {{حذف|وجہ حذف شدگی}} رکھ دیں۔
اس کے بعد نیچے موجود خانہ میں "نام صفحہ" کی جگہ مطلوبہ صفحہ کا نام تحریر کریں اور بٹن پر کلک کریں۔
منتظمین کو یہ اختیار ہے کہ وہ بدون رائے شماری کسی صفحہ کو سریع حذف شدگی کے تحت فوری حذف کرسکتے ہیں، تاہم یہ خصوصی حالات میں کیا جاتا ہے۔ اس کی مزید تفصیل کے لیے ملاحظہ فرمائیں ویکیپیڈیا:حذف حکمت عملی۔
نیز درج ذیل ہدایات بھی ملاحظہ فرمالیں :
- ویکیپیڈیا میں کسی مضمون کی حذف شدگی پر رائے شماری نہیں ہوتی؛ بلکہ اس امر کے متعلق گفتگو ہوتی ہے کہ آیا صفحہ یا مضمون ویکیپیڈیا کی ہدایات مثلاً ویکیپیڈیا کیا نہیں ہے، اہمیت معروفیت یا حقوق نسخہ کی حکمت عملی کے مطابق ہے یا نہیں۔ لہذا اپنی آراء اور پیغامات میں ان امور کا خصوصی خیال رکھیں۔
- ویکیپیڈیا میں متحرک صارفین کی آراء خصوصی اہمیت کی حامل ہوتی ہیں، لیکن نئے صارفین حتی کہ غیر مندرج صارفین کی آراء بھی تسلیم کی جاتی ہیں۔
دوران تبادلۂ خیال ان سانچوں کا استعمال کریں:
- {{رکھیں}}
رکھیں اگر آپ مضمون کو موجودہ شکل میں باقی رکھنا چاہتے ہوں۔
- {{حذف کریں}}
حذف کریں اگر آپ کی رائے میں حذف کیا جانا چاہیے۔
- {{ضم کریں}}
ضم کریں اگر آپ مضمون کو کسی دیگر مضمون میں ضم کرنا یا رجوع مکرر کرنا چاہتے ہوں۔
- {{برائے انتقال}}
منتقل در اگر آپ مضمون کو ویکیمیڈیا کے دیگر منصوبہ جات (مثلاً ویکیشنری) میں منتقل کرنا چاہتے ہیں۔
- {{تبصرہ}}
تبصرہ: اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہوں۔
- {{میں درستی کرتا ہوں}}
اس مضمون کو حذف شدگی سے بچا لیا جائے گا! (اختتام کار 5 جنوری تک ہوگا) اگر آپ مختصر وقت میں مضمون میں درستی کرنا چاہتے ہوں۔
- {{رکھیں}}
کسی بھی مضمون کو نامزد برائے حذف اصلاً اس کی درستی اور حذف شدگی سے بچانے کے لیے کی جاتی ہے۔ اگر مضمون میں درستی ہوجاتی ہے اور اس کی وجہ سے آپ کی رائے تبدیل ہوتی ہے، تو براہ کرم اپنی سابقہ رائے کو حذ کرنے کی بجائے اسے محض ان علامات <s> و</s> کے درمیان رکھ دیں، پھر اپنی نئی رائے درج کر دیں۔
جاری
آرکائیو
سو عظیم مہم جو
- سو عظیم مہم جو (ترمیم | تبادلۂ خیال | تاریخچہ | محفوظ شدگی | حذف شدگی | روابط | زیرنظر | نوشتہ جات | مشاہدات) – (نامزدگی دیکھیں)
- (مآخذ کی تلاش: "مضامین برائے حذف" – خبریں · اخبارات · کتابیں · ماہرین علم · جے اسٹور · آزاد تصویریں · ویکیپیڈیا کا کتب خانہ)
بلا حوالہ کے لکھا گیا ہے. غیر معروف نامعلوم اجنبی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:18، 10 مئی 2020ء (م ع و)
- حذف کریںمحمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
سید خورشید افروز
- سید خورشید افروز (ترمیم | تبادلۂ خیال | تاریخچہ | محفوظ شدگی | حذف شدگی | روابط | زیرنظر | نوشتہ جات | مشاہدات) – (نامزدگی دیکھیں)
- (مآخذ کی تلاش: "مضامین برائے حذف" – خبریں · اخبارات · کتابیں · ماہرین علم · جے اسٹور · آزاد تصویریں · ویکیپیڈیا کا کتب خانہ)
غیر معروف. بلا حوالہ. حوالہ جو درج ہے وو فیس بک کا ہے نامعلوم اجنبی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:45، 10 مئی 2020ء (م ع و)
- رکھیںمحمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
سیدہ ہما شاہ
- سیدہ ہما شاہ (ترمیم | تبادلۂ خیال | تاریخچہ | محفوظ شدگی | حذف شدگی | روابط | زیرنظر | نوشتہ جات | مشاہدات) – (نامزدگی دیکھیں)
- (مآخذ کی تلاش: "مضامین برائے حذف" – خبریں · اخبارات · کتابیں · ماہرین علم · جے اسٹور · آزاد تصویریں · ویکیپیڈیا کا کتب خانہ)
غیر معروف. حوالہ فیس بک کا دیا ہوا ہے. میں نے گوگل پر چیک کیا تو دو لنک ملا ہے دونوں شاعری کی ویب سائٹ ہیں. ایک تو ریختہ جہاں پر کوئی بھی اپنی غزل کو بھیج کر پبلش کرا سکتا ہے اور دوسرا خیال نامہ ہے. میرے خیال سے حذف کر دینا چاہیے. نامعلوم اجنبی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:42، 11 مئی 2020ء (م ع و)
- حذف کریں محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
جنرل عطاء محمد خان نورزئی
- جنرل عطاء محمد خان نورزئی (ترمیم | تبادلۂ خیال | تاریخچہ | محفوظ شدگی | حذف شدگی | روابط | زیرنظر | نوشتہ جات | مشاہدات) – (نامزدگی دیکھیں)
- (مآخذ کی تلاش: "مضامین برائے حذف" – خبریں · اخبارات · کتابیں · ماہرین علم · جے اسٹور · آزاد تصویریں · ویکیپیڈیا کا کتب خانہ)
احمد خان نورزئی موجود ہے جو بلا حوالہ ہے. درانی سلطنت کے سردار جنرل احمد خان نورزئی، غازی حسن نیکہ نورزئی عرف حسن ابدال نامعلوم اجنبی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:54، 12 مئی 2020ء (م ع و)
فرح سعدیہ
- فرح سعدیہ (ترمیم | تبادلۂ خیال | تاریخچہ | محفوظ شدگی | حذف شدگی | روابط | زیرنظر | نوشتہ جات | مشاہدات) – (نامزدگی دیکھیں)
- (مآخذ کی تلاش: "مضامین برائے حذف" – خبریں · اخبارات · کتابیں · ماہرین علم · جے اسٹور · آزاد تصویریں · ویکیپیڈیا کا کتب خانہ)
بلا حوالہ. غیر معروف. نامعلوم اجنبی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:34، 18 مئی 2020ء (م ع و)
- رکھیں۔ مشہور اداکارہ اور ٹیلی وژن میزبان ہیں۔محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
گھوڑیالہ
- گھوڑیالہ (ترمیم | تبادلۂ خیال | تاریخچہ | محفوظ شدگی | حذف شدگی | روابط | زیرنظر | نوشتہ جات | مشاہدات) – (نامزدگی دیکھیں)
- (مآخذ کی تلاش: "مضامین برائے حذف" – خبریں · اخبارات · کتابیں · ماہرین علم · جے اسٹور · آزاد تصویریں · ویکیپیڈیا کا کتب خانہ)
بلا حوالہ. غیر معروف. نامعلوم اجنبی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:40، 18 مئی 2020ء (م ع و)
- حذف کریںمحمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
ارباب سیف الرحمان
- ارباب سیف الرحمان (ترمیم | تبادلۂ خیال | تاریخچہ | محفوظ شدگی | حذف شدگی | روابط | زیرنظر | نوشتہ جات | مشاہدات) – (نامزدگی دیکھیں)
- (مآخذ کی تلاش: "مضامین برائے حذف" – خبریں · اخبارات · کتابیں · ماہرین علم · جے اسٹور · آزاد تصویریں · ویکیپیڈیا کا کتب خانہ)
بلا حوالہ. غیر معروف-- الالوباطلی حسن (Hasan of Ulubat) (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:59، 24 مئی 2020ء (م ع و)
اعظم خان غزلانی
- اعظم خان غزلانی (ترمیم | تبادلۂ خیال | تاریخچہ | محفوظ شدگی | حذف شدگی | روابط | زیرنظر | نوشتہ جات | مشاہدات) – (نامزدگی دیکھیں)
- (مآخذ کی تلاش: "مضامین برائے حذف" – خبریں · اخبارات · کتابیں · ماہرین علم · جے اسٹور · آزاد تصویریں · ویکیپیڈیا کا کتب خانہ)
غیر معروف محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:25، 29 مئی 2020ء (م ع و)
کامران اعظم سوہدروی
- کامران اعظم سوہدروی (ترمیم | تبادلۂ خیال | تاریخچہ | محفوظ شدگی | حذف شدگی | روابط | زیرنظر | نوشتہ جات | مشاہدات) – (نامزدگی دیکھیں)
- (مآخذ کی تلاش: "مضامین برائے حذف" – خبریں · اخبارات · کتابیں · ماہرین علم · جے اسٹور · آزاد تصویریں · ویکیپیڈیا کا کتب خانہ)
غیر معروف / ذاتی تشہیر / خود تشکیل شدہ حوالہ جات --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:38، 18 ستمبر 2020ء (م ع و)
- حذف کریںمحمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
- رکھیں-- معروف ہیں--- حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:03، 13 نومبر 2020ء (م ع و)
- رکھیں--ضروری ہیں--- _ نور جی __WikiFriend_☺ 08:14، 11 دسمبر 2020ء (م ع و)
رومانیہ نور
- رومانیہ نور (ترمیم | تبادلۂ خیال | تاریخچہ | محفوظ شدگی | حذف شدگی | روابط | زیرنظر | نوشتہ جات | مشاہدات) – (نامزدگی دیکھیں)
- (مآخذ کی تلاش: "مضامین برائے حذف" – خبریں · اخبارات · کتابیں · ماہرین علم · جے اسٹور · آزاد تصویریں · ویکیپیڈیا کا کتب خانہ)
غیر معروف، خود تشکیل شدہ حوالہ جات -- حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 00:37، 26 ستمبر 2020ء (م ع و)
کرمجيت میڈونا
- کرمجيت میڈونا (ترمیم | تبادلۂ خیال | تاریخچہ | محفوظ شدگی | حذف شدگی | روابط | زیرنظر | نوشتہ جات | مشاہدات) – (نامزدگی دیکھیں)
- (مآخذ کی تلاش: "مضامین برائے حذف" – خبریں · اخبارات · کتابیں · ماہرین علم · جے اسٹور · آزاد تصویریں · ویکیپیڈیا کا کتب خانہ)
غیر معروف، ذاتی تشہیر / خود تشکیل شدہ حوالہ جات -- حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:36، 20 نومبر 2020ء (م ع و))