ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف/ابن آس محمد

ذیل میں موجود گفتگو متعلقہ مضمون کی مجوزہ حذف شدگی سے متعلق بحث و شنید پر مشتمل ہے۔ لہذا اس میں تبدیلی نہ کریں اور مزید تبصرے مضمون کے تبادلہ خیال پر رکھیں؛ اس صفحہ کو اب ترمیم کے لیے مقفل کر دیا گیا ہے۔

گفتگو کا نتیجہ: عدم اتفاق. محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:51، 30 دسمبر 2021ء (م ع و)

ابن آس محمد ترمیم

غیر ویکی اسلوب، بے جا طوالت، مستند حوالہ موجود نہیں۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:13، 4 اکتوبر 2021ء (م ع و)

مضمون کی طرف بھی توجہ درکار ہے۔ مضمون میں کتابوں اور اعزازات کے لیے حوالے درکار ہیں۔ دوسری بات ابن آس نے خود اس میں مواد شامل کیا ہے جو کہ Conflict of Interest کے زمرے میں آتا ہے۔ بلا حوالہ مواد کا اخراج ضروری ہے۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:49، 5 اکتوبر 2021ء (م ع و)



اوپر موجود بحث و شنید کو آرکائیو کے طور پر محفوظ رکھا گیا ہے لہذا اس میں تبدیلی سے گریز کریں اور مزید تبصرے مضمون کے تبادلہ خیال پر رکھیں؛ اس صفحہ کو اب ترمیم کے لیے مقفل کر دیا گیا ہے۔