ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف/سیدہ ہما شاہ

ذیل میں موجود گفتگو متعلقہ مضمون کی مجوزہ حذف شدگی سے متعلق بحث و شنید پر مشتمل ہے۔ لہذا اس میں تبدیلی نہ کریں اور مزید تبصرے مضمون کے تبادلہ خیال پر رکھیں؛ اس صفحہ کو اب ترمیم کے لیے مقفل کر دیا گیا ہے۔

گفتگو کا نتیجہ حسب ذیل ہے:
حذف


. محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:52، 17 فروری 2021ء (م ع و)

سیدہ ہما شاہ ترمیم

غیر معروف. حوالہ فیس بک کا دیا ہوا ہے. میں نے گوگل پر چیک کیا تو دو لنک ملا ہے دونوں شاعری کی ویب سائٹ ہیں. ایک تو ریختہ جہاں پر کوئی بھی اپنی غزل کو بھیج کر پبلش کرا سکتا ہے اور دوسرا خیال نامہ ہے. میرے خیال سے حذف کر دینا چاہیے. نامعلوم اجنبی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:42، 11 مئی 2020ء (م ع و)



اوپر موجود بحث و شنید کو آرکائیو کے طور پر محفوظ رکھا گیا ہے لہذا اس میں تبدیلی سے گریز کریں اور مزید تبصرے مضمون کے تبادلہ خیال پر رکھیں؛ اس صفحہ کو اب ترمیم کے لیے مقفل کر دیا گیا ہے۔