ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف/ملک مزمل عباس جا نگلہ

ذیل میں موجود گفتگو متعلقہ مضمون کی مجوزہ حذف شدگی سے متعلق بحث و شنید پر مشتمل ہے۔ لہذا اس میں تبدیلی نہ کریں اور مزید تبصرے مضمون کے تبادلہ خیال پر رکھیں؛ اس صفحہ کو اب ترمیم کے لیے مقفل کر دیا گیا ہے۔

گفتگو کا نتیجہ حسب ذیل ہے:
حذف


. محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:37، 19 اکتوبر 2020ء (م ع و)

ملک مزمل عباس جا نگلہ ترمیم

غیر معروف، بلا حوالہ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:12، 3 مئی 2020ء (م ع و)

ملک مزمل عباس جانگلہ پاکستان کے کم عمر ترین کالم نگار ہیں مزمل عباس نے 17 سال کی عمر میں پہلا کالم لکھ کر پاکستان کے کم عمر ترین کالم نگار ہونے کا اعزاز حاصل کیا مزمل عباس سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ, بلاگر اور جنرلسٹ, سماجی کارکن ہیں اور قانون کے طالب علم ہے غریب کی مدد اور غریب کی آواز ارباب اختیار تک پہنچانے کا کام انہوں نے ہمیشہ بہترین طریقے سے کیا ہے اور ضرورت مندوں کی معاشی معاشرتی اور سیاسی مدد کی ہے مزمل عباس کا تعلق ملتان شہر سے ہے اور وہ اپنے سرائیکی خطے اور پاکستان کی ترقی کے لیے کوشاں رہتے ہیں آپ نیشنلسٹ پاکستانی ہے اور پاکستان کی فوج سے بہت محبت کرتے ہیں اور آئی ایس پی آر کے لیے بھی بلاگز لکھتے رہے ہیں مزمل عباس پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں


اوپر موجود بحث و شنید کو آرکائیو کے طور پر محفوظ رکھا گیا ہے لہذا اس میں تبدیلی سے گریز کریں اور مزید تبصرے مضمون کے تبادلہ خیال پر رکھیں؛ اس صفحہ کو اب ترمیم کے لیے مقفل کر دیا گیا ہے۔