ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف/منہاس
- ذیل میں موجود گفتگو متعلقہ مضمون کی مجوزہ حذف شدگی سے متعلق بحث و شنید پر مشتمل ہے۔ لہذا اس میں تبدیلی نہ کریں اور مزید تبصرے مضمون کے تبادلہ خیال پر رکھیں؛ اس صفحہ کو اب ترمیم کے لیے مقفل کر دیا گیا ہے۔
گفتگو کا نتیجہ حسب ذیل ہے:
رکھیں
. محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:13، 21 جون 2020ء (م ع و)
منہاس ترمیم
- منہاس (ترمیم | تبادلۂ خیال | تاریخچہ | محفوظ شدگی | حذف شدگی | روابط | زیرنظر | نوشتہ جات | مشاہدات) – (نامزدگی دیکھیں)
- (مآخذ کی تلاش: "منہاس" – خبریں · اخبارات · کتابیں · گوگل اسکالر · جے اسٹور · آزاد تصویریں · ویکیپیڈیا کا کتب خانہ)
غیر ضروری. صرف ایک حوالے پر قائم ہے. نامعلوم اجنبی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:13، 19 مئی 2020ء (م ع و)
- رکھیں- کئی مضامین بغیر کسی حوالے کے موجود ہیں۔ ایسی صورتحال میں حذف شدگی کے لیے نامزد نہیں کرتے بلکہ بلا حوالہ کا سانچہ لگاتے ہیں اور اس میں تو حوالہ پہلے سے موجود ہے۔ مزید یہ کہ شاہ مکھی پنجابی پر بہت پہلے سے موجود ہے۔ البتہ مزید حوالہ جات طلب کیے جاسکتے ہیں۔ آغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:05، 21 مئی 2020ء (م ع و)
- رکھیں بمطابق آغا صاحب۔ — حماد بن سعید تبادلہ خیال 01:00، 22 مئی 2020ء (م ع و)
- رکھیں معروف راجپوت فبیلہ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:26، 2 جون 2020ء (م ع و)
- اوپر موجود بحث و شنید کو آرکائیو کے طور پر محفوظ رکھا گیا ہے لہذا اس میں تبدیلی سے گریز کریں اور مزید تبصرے مضمون کے تبادلہ خیال پر رکھیں؛ اس صفحہ کو اب ترمیم کے لیے مقفل کر دیا گیا ہے۔