ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Muhammad Shuaib Nadwi
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، لہذا اس صفحہ میں ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے۔ |
یہاں موجود گفتگو صفحہ تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:منتظمین سے منتقل کی گئی ہے۔: —خادم— تبادلۂ خیال 08:23, 26 فروری 2013 (م ع و)
محمد شعیب صاحب کچھ عرصہ سے اُردو ویکی پر سرگرمِ عمل ہیں. خاص کر نئے آنے والوں کی رہنمائی بہت عمدہ انداز میں کر رہے ہیں. اردو زبان پر اچھا عبور رکھتے ہیں.
میرے خیال میں وہ بطور منتظم اُردو ویکی کے لیے ایک اچھا سرمایہ ثابت ہوں گے
- تائید - طاھر محمود--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 09:44, 28 جولائی 2012 (UTC)
- تنقید - ذاتی وجوہات کی بناء پر نہیں، میری گزارش یہ ہے کہ انہیں بطور صارف مزید تھوڑا عرصہ وکیپیڈیا پر گزارنا چاہیے تا کہ وہ وکیپیڈیا کے اسلوب کو مزید اچھی طرح جان پہچان سکیں، ویسے وہ اس عہدے کے حقدار ضرور ہیں۔ امید ہے شعیب بھائی میری تنقید سے برا نہیں منائیں گے۔ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 01:23, 31 جولائی 2012 (UTC)
- تنقید --Urdutext (تبادلۂ خیال) 03:26, 31 جولائی 2012 (UTC)
- تنقید --صارف:Qasim Arif Sethi (تبادلۂ خیال) 06:05, 31 جولائی 2012 (UTC)
- تنقید میں مشکور ہوں طاہر بھائی کا کہ انہوں نے منتظمی کے لیے ناچیز کا نام تجویز فرمایا۔ لیکن رمضان کے بعد میری تعلیمی سرگرمی کا آغاز ہوجائیگا، اور میں ویکی سے تقریباً 2 سال کے لیے غائب۔ ہاں اس کے بعد اس ذمہ داری کو ادا کرنے کے لیے تیار ہوں۔ محمد شعیب
نتیجہ
تنقید 1:4 تائید