ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف

(ویکیپیڈیا:نبح سے رجوع مکرر)


مضمون برائے حذف.png
مضامین برائے حذف

یہاں مضامین کی حذف شدگی کی درخواست درج کریں؛ تاکہ صارفین اس پر تبادلۂ خیال کرسکیں۔ اس کے بعد مضمون کے متعلق کوئی متعین فیصلہ کیا جاتا ہے، تبادلۂ خیال اور گفتگو کی بنا پر یا اسے باقی رکھا جائے یا ضم کر دیا جائے یا رجوع مکرر کر دیا جائے یا ویکیمیڈیا کے کسی ساتھی منصوبہ کے جانب منتقل کر دیا جائے یا کسی نئے عنوان کے جانب منتقل کیا جائے یا اسے حذف کر دیا جائے۔

اگر آپ کسی صفحہ کو حذف شدگی کے لیے نامزد کرتے ہیں تو براہ کرم درج ذیل نکات کی پیروی کریں: یہاں حذف کے لیے نامزد کرنے سے قبل مطلوبہ صفحہ میں سانچہ: {{حذف|وجہ حذف شدگی}} رکھ دیں۔

اس کے بعد نیچے موجود خانہ میں "نام صفحہ" کی جگہ مطلوبہ صفحہ کا نام تحریر کریں اور بٹن پر کلک کریں۔


منتظمین کو یہ اختیار ہے کہ وہ بدون رائے شماری کسی صفحہ کو سریع حذف شدگی کے تحت فوری حذف کرسکتے ہیں، تاہم یہ خصوصی حالات میں کیا جاتا ہے۔ اس کی مزید تفصیل کے لیے ملاحظہ فرمائیں ویکیپیڈیا:حذف حکمت عملی۔


نیز درج ذیل ہدایات بھی ملاحظہ فرمالیں :

  • ویکیپیڈیا میں کسی مضمون کی حذف شدگی پر رائے شماری نہیں ہوتی؛ بلکہ اس امر کے متعلق گفتگو ہوتی ہے کہ آیا صفحہ یا مضمون ویکیپیڈیا کی ہدایات مثلاً ویکیپیڈیا کیا نہیں ہے، اہمیت معروفیت یا حقوق نسخہ کی حکمت عملی کے مطابق ہے یا نہیں۔ لہذا اپنی آراء اور پیغامات میں ان امور کا خصوصی خیال رکھیں۔
  • ویکیپیڈیا میں متحرک صارفین کی آراء خصوصی اہمیت کی حامل ہوتی ہیں، لیکن نئے صارفین حتی کہ غیر مندرج صارفین کی آراء بھی تسلیم کی جاتی ہیں۔

دوران تبادلۂ خیال ان سانچوں کا استعمال کریں:

  • {{رکھیں}} رکھیں اگر آپ مضمون کو موجودہ شکل میں باقی رکھنا چاہتے ہوں۔
  • {{حذف کریں}} حذف کریں اگر آپ کی رائے میں حذف کیا جانا چاہیے۔
  • {{ضم کریں}} ضم کریں اگر آپ مضمون کو کسی دیگر مضمون میں ضم کرنا یا رجوع مکرر کرنا چاہتے ہوں۔
  • {{برائے انتقال}} Attraction transfer icon.svg منتقل در اگر آپ مضمون کو ویکیمیڈیا کے دیگر منصوبہ جات (مثلاً ویکیشنری) میں منتقل کرنا چاہتے ہیں۔
  • {{تبصرہ}}  تبصرہ: اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہوں۔
  • {{میں درستی کرتا ہوں}} اگر کوئی خرابی ہے تو میں اسے درست کرتا ہوں اس مضمون کو حذف شدگی سے بچا لیا جائے گا! (اختتام کار 5 جنوری تک ہوگا) اگر آپ مختصر وقت میں مضمون میں درستی کرنا چاہتے ہوں۔

کسی بھی مضمون کو نامزد برائے حذف اصلاً اس کی درستی اور حذف شدگی سے بچانے کے لیے کی جاتی ہے۔ اگر مضمون میں درستی ہوجاتی ہے اور اس کی وجہ سے آپ کی رائے تبدیل ہوتی ہے، تو براہ کرم اپنی سابقہ رائے کو حذ کرنے کی بجائے اسے محض ان علامات <s> و</s> کے درمیان رکھ دیں، پھر اپنی نئی رائے درج کر دیں۔

کیش صاف کریں

جاری

چادر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

توپ قاپی محل میں ضم کیا جا سکتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:51، 19 مئی 2021ء (م ع و)

حضرت ابراہیم علیہ السلام قربان گاہ میں

غیر ویکائی/ضم کر دینا چاہے ابراہیم (اسلام) میں حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:59، 15 جولائی 2021ء (م ع و)

جامعہ رحیمیہ دارالمبلغین

غیر معروف محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:57، 2 اگست 2021ء (م ع و)

مولوی غلام نبی

غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:34، 8 اگست 2021ء (م ع و)

عبد المقتدر کندی

بلا حوالہ، غیر معروف- حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:41، 8 اگست 2021ء (م ع و)

شیخ علاء الحق پنڈوی

بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:01، 8 اگست 2021ء (م ع و)

مالدا تحریک آزادی

spam and created by global blocked user حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:18، 14 اگست 2021ء (م ع و)

یونائیٹڈ نیشنز آسام

spam and created by global blocked user حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:20، 14 اگست 2021ء (م ع و)

کریم بائلاکاندی دیش

spam and created by global blocked user حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:23، 14 اگست 2021ء (م ع و)

موجودہ مسلم آزادی کی تحریکیں

کوئی حقیقت نہیں حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:44، 14 اگست 2021ء (م ع و)

یونگ پووراوان

غیر معروف طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:47، 14 اگست 2021ء (م ع و)

خدا بخش مولائی

بلا حوالہ، حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:10، 14 اگست 2021ء (م ع و)

لی چیانسین

غیر معروف / بلا حوالہ / آلاتی ترجمہ / انگریزی ویکیپیڈیا پر دو مرتبہ حذف ہو چکا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:12، 15 اگست 2021ء (م ع و)

پاکستان رائے طلاق جو قانون

غیر اردو محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:05، 18 اگست 2021ء (م ع و)

Pul Dhool

غیر معروف / بلا حوالہ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:30، 21 اگست 2021ء (م ع و)

راشد الحق سمیع

غیر معروف / بلا حوالہ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:38، 21 اگست 2021ء (م ع و)

قلعہ نوکوٹ

چند الفاظ لکھ کر عنوان بنا دیا گیا ہے۔ وہ بھی بلا حوالہ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:05، 23 اگست 2021ء (م ع و)

فروغ عمران سیریز

تشہیر محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:03، 23 اگست 2021ء (م ع و)

کامران اشرف (صحافی)

غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:29، 28 اگست 2021ء (م ع و)

طنز و مزاح

بلا حوالہ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:21، 29 اگست 2021ء (م ع و)

کرسٹوفر بیریوس جونیئر: ننگی بیئر بیلی سٹوری۔

مشینی ترجمہ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:36، 31 اگست 2021ء (م ع و)

رامین بیدار

غیر معروف / بلا حوالہ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:38، 31 اگست 2021ء (م ع و)

تفہیم المسائل

بلا حوالہ، غیر معروف کتاب حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:50، 31 اگست 2021ء (م ع و) آپ کیسے اس کو غیر معروف کہہ سکتے ہیں درحقیقت یہ سلسلہ وار روزنامہ جنگ اور روزنامہ ایکسپریس میں شائع ہوتے رہے

سکھوئ 35

بلا حوالہ / ممکنہ غلط نام طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:34، 1 ستمبر 2021ء (م ع و)

لکھنو میں واقع قصبہ اجریاوں سے تعلق رکھتے ہیں، جو کہ صدیق بکڈپو امین آباد کے مینیجر جناب صدیق صاحب کے فرزند ارجمند ہیں

غیر معروف،بلا حوالہ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:07، 3 ستمبر 2021ء (م ع و)

عجاز بلوچ

خود نوشت، غلط معلومات محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:07، 3 ستمبر 2021ء (م ع و)

یوتھ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی

غیر معروف محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:00، 3 ستمبر 2021ء (م ع و)

ٹرسٹ می یم آ جنی

مشینی ترجمہ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:36، 5 ستمبر 2021ء (م ع و)

مولانا ڈاکٹر محمد اسماعیل

غیر معروف / بلا حوالہ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:48، 5 ستمبر 2021ء (م ع و)

جاگ ہم وطن جاگ تحریک

بلا حوالہ / غیر معروف طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:56، 5 ستمبر 2021ء (م ع و)

ایڈونچر ٹائم (مختصر فلم)

مشینی ترجمہ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:42، 6 ستمبر 2021ء (م ع و)

داراپور

ایک مکمل جملہ بھی موجود نہیں۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:20، 6 ستمبر 2021ء (م ع و)

  حذف کریںObaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:53، 9 ستمبر 2021ء (م ع و)


رامبڑی

ایک مکمل جملہ بھی موجود نہیں۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:20، 6 ستمبر 2021ء (م ع و)

  حذف کریںObaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:53، 9 ستمبر 2021ء (م ع و)

درگاہ عالیہ حضرت حاجی میاں فیض محمد فقیر(لوڑھائی)

بلا حوالہ / غیر معروف طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:30، 7 ستمبر 2021ء (م ع و)

Dr. Arifa Subh Khan

غیر معروف ۔ بلا حوالہ / بلا حوالہ دعوے طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:37، 7 ستمبر 2021ء (م ع و)

جوبین نوٹیال

بلا حوالہ / ممکنہ غیر معروف طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:06، 7 ستمبر 2021ء (م ع و)

مفتی مجیب الاسلام نسیم اعظمی

غیر معروف طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:00، 12 ستمبر 2021ء (م ع و)

مولانا محمد سلطان ادروی

غیر معروف طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:00، 12 ستمبر 2021ء (م ع و)

سپونگبوب سقارپنٹس

مشینی ترجمہ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:17، 12 ستمبر 2021ء (م ع و)

فاسلز

نقل شدہ مواد طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:21، 12 ستمبر 2021ء (م ع و)

عذاب قبر

غیر ویکی اسلوب حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:46، 15 ستمبر 2021ء (م ع و)

توزیعیت

غیر ویکی مواد حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:54، 15 ستمبر 2021ء (م ع و)

صاحبزادہ عبدالقیوم خان

بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:58، 15 ستمبر 2021ء (م ع و)

دولووالی

بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:00، 15 ستمبر 2021ء (م ع و)

بے قاعدہ

ویکیپیڈیا لغت نہیں ہے ، حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:02، 15 ستمبر 2021ء (م ع و)

اقدام

ویکیپیڈیا لغت نہیں ہے ، حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:02، 15 ستمبر 2021ء (م ع و)

ابڑو

بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:03، 15 ستمبر 2021ء (م ع و)

اکتساب

ویکیپیڈیا لغت نہیں ہے ، حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:03، 15 ستمبر 2021ء (م ع و)

حضرت داتاگنج بخش

بلا حوالہ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:04، 15 ستمبر 2021ء (م ع و)

امونیم کاسٹی کم

بلا حوالہ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:05، 15 ستمبر 2021ء (م ع و)

ہاشمانی ہسپتال

بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:05، 15 ستمبر 2021ء (م ع و)

عطیہ ہسپتال

بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:07، 15 ستمبر 2021ء (م ع و)

تفسیر تاتار خانی

بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:07، 15 ستمبر 2021ء (م ع و)

ڈیٹا ماڈلنگ

بلا حوالہ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:07، 15 ستمبر 2021ء (م ع و)

جدت بی بی

بلا حوالہ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:08، 15 ستمبر 2021ء (م ع و)

میر حسن مجلسی

بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:09، 15 ستمبر 2021ء (م ع و)

آئینہ موقع

بلا حوالہ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:10، 15 ستمبر 2021ء (م ع و)

کلاسیکی

بلا حوالہ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:13، 15 ستمبر 2021ء (م ع و)

فتح (لفظ)

ویکیپیڈیا لغت نہیں ہے ، حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:13، 15 ستمبر 2021ء (م ع و)

اودہ

ویکیپیڈیا لغت نہیں ہے حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:14، 15 ستمبر 2021ء (م ع و)

محمد کی رفتار

غیر ویکی مواد حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:14، 15 ستمبر 2021ء (م ع و)

جماعت اشاعت التوحیدوالسنت العالمیہ

پنج پیری صفحہ موجود ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:05، 17 ستمبر 2021ء (م ع و)

پلانیت 51

مشینی ترجمہ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:16، 17 ستمبر 2021ء (م ع و)

تھانہ ٹھاکر گاؤں

بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:31، 18 ستمبر 2021ء (م ع و)

طبعی جغرافیہ

بلا حوالہ، جغرافیہ موجود ہے حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:34، 18 ستمبر 2021ء (م ع و)

دارالعلوم تنویر الاسلام

بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:35، 18 ستمبر 2021ء (م ع و)

مولانا صفی الرحمٰن دربھنگہ

بلا حوالہ ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:57، 18 ستمبر 2021ء (م ع و)

بسطامی مارکیٹ

بلا حوالہ ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:02، 18 ستمبر 2021ء (م ع و)

شاہد عباسی

بلا حوالہ ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:02، 18 ستمبر 2021ء (م ع و)

مجذوب سائیں اقبال

بلا حوالہ ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:02، 18 ستمبر 2021ء (م ع و)

شہروز کلیم

بلا حوالہ ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:02، 18 ستمبر 2021ء (م ع و)

افضل خان

بلا حوالہ ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:03، 18 ستمبر 2021ء (م ع و)

زین شکیل

بلا حوالہ ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:03، 18 ستمبر 2021ء (م ع و)

لھر

بلا حوالہ ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:03، 18 ستمبر 2021ء (م ع و)

غایت المرام فی ضروعت الامام

بلا حوالہ ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:05، 18 ستمبر 2021ء (م ع و)

آفتاب عالم دستگیر پٹیل کروشی

بلا حوالہ ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:05، 18 ستمبر 2021ء (م ع و)

سکرل

بلا حوالہ ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:06، 18 ستمبر 2021ء (م ع و)

سید کوثر جاوید بجنوری

بلا حوالہ ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:11، 18 ستمبر 2021ء (م ع و)

ایلیٹ سکول سسٹم

بلا حوالہ ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:13، 18 ستمبر 2021ء (م ع و)

رحمان جامی

بلا حوالہ ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:16، 18 ستمبر 2021ء (م ع و)

ضیاء شہزاد

بلا حوالہ، مختصر مواد محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:08، 18 ستمبر 2021ء (م ع و)

مولانا شہباز محمد بھاگل پوری رحمت اللہ علیہ

بلا حوالہ، غیر معروف محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:09، 18 ستمبر 2021ء (م ع و)

ڈاکٹر نصیر دشتی

بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:01، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

شیخوپورہ ڈویژن

پاکستان میں ایسا کوئی ڈویژن نہیں۔ یہاں کلک کریں حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:26، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

ڈھولا گاؤں

بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:31، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

خطیب بابا فرید

بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:32، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

سارونے

بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:32، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

جڑھ

بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:41، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

خالد گاور

بلا حوالہ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:42، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

سر فراز خان

بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:42، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

سید صابر اشرف جیلانی

غیر ویکی اسلوب، بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:44، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

یوم رضا

غیر ویکی انداز، بلا حوالہ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:47، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

حضرت ابواوقار سیدصابر اشرف

غیر ویکی انداز، بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:51، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

ہیلمٹ کے فوائد

غیر ویکی انداز، بلا حوالہ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:52، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

گلفام غوری

غیر معروف، ذاتی تشہیر محسوس ہوتی ہے کہ صاحب کا مضمون صاحبہ نے لکھا۔ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:55، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

محمود الرشید حدوٹی

غیر ویکی انداز، بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:57، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

رق منشور

بلا حوالہ، غیر معروف کتاب حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:00، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

تحصیل بانڈہ داودشاہ

بلا حوالہ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:01، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

خطیب تبریزی

بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:03، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

چشمہ

مشینی ترجمہ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:04، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

إن وأخواتها

غیر ویکی مواد / غیر اردو حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:05، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ; بے نام حوالہ جات کا مواد ہونا چاہیے ===المہدی چوک===


بلا حوالہ، غیر معروف گاؤں حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:06، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

محمد ادریس رضوی

غیر ویکی انداز، بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:06، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

کبوتر/ پینگوئن

دوہرا صفحہ، کبوتر حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:08، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

شاکرخان

بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:10، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

راہ اسلام آرگنائزیشن

بلا حوالہ (سوشل میڈیا حوالہ درج ہے)، غیر معروف ادارہ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:17، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

جوابات مع حوالات

بلا حوالہ، غیر معروف کتاب حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:19، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

جامعہ نعمانیہ رضویہ،شہابپورہ

بلا حوالہ، غیر معروف درسگاہ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:20، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

پیونی پھول کاپودا

مشینی ترجمہ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:21، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

یہ کتاب موجود ہے ، مناظرہ اطھار حق کیلئے ہوتا ہے

(د بٹ خیلے مناظرہ ) نامی کتاب

بلا حوالہ، غیر معروف کتاب حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:21، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

آزاد سمبڑیالوی

نقل شدہ مواد / حقوق نسخہ کی پامالی حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:22، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

عطاء الرحمٰن

بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:31، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

محمد علم اللہ

بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:31، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

متفقہ اسلامی عقائد

دوہرا صفحہ، غیر ویکی انداز حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:34، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

حاجی سخی دوست جان نوتیزئی

بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:34، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

مقتدا حسن ازہری

غیر ویکی انداز، بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:35، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

داخل نوشتگی

غیر ویکی انداز، بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:39، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

خانقاہ اشرفیہ گلشن چشتیہ

غیر ویکی اسلوب، بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:41، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

ملک اختر شہباز

بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:41، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

مانو چک

بلا حوالہ، غیر معروف گاؤں حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:43، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

رودادنویسی

غیر ضروری صفحہ، اس کے لئے ویکی لغت ہے حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:44، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

شیخ عطا محمد

غیر معروف، کسی معروف شخص سے تعلّق سے کوئی معروف نہیں ہوتا ہے- حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:46، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

یار جان عبدالصمد

بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:46، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

جمعیت المشائخ پاکستان

بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:47، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

فصیح الدین قریشی

بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:47، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

مکرانی مسجد غریب آباد میرپورخاص

بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:48، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

نواب کوڑا خان جتوئی

غیر ویکی اسلوب، بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:49، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

ایمان قیصرانی

غیر ویکی اسلوب، بلا حوالہ، غیر معروف، نقل شدہ مواد / حقوق نسخہ کی پامالی حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:50، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

حضرت مولانا سلمان صاحب مظاہری

بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:50، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

فرخ ہمایوں

بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:51، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

پروفیسر شریف المجاہد

بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:58، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا

بلا حوالہ، نقل شدہ مواد / حقوق نسخہ کی پامالی حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:59، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

ابوالحسن علی

بلا حوالہ، غیر معروف حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:59، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

شاہوک

بلا حوالہ / ایک مکمل جملہ بھی نہیں۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:50، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

رائم ٹائم ٹاؤن

مشینی ترجمہ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:06، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)