ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ ہندومت



ویکی منصوبہ ہندومت


اردو ویکیپیڈیا کے کچھ صارفین کی کاوشوں سے پیش نظر منصوبہ وجود میں آیا۔ اس منصوبے کا مقصد یہ ہے کہ اردو ویکیپیڈیا پر ہندومت کے متعلق مضامین بنائے جائیں اور پہلے سے موجود مضامین میں اضافہ ہو۔ ہمیں امید ہے کہ یہ منصوبہ ہندومت سے متعلق موضوعات پر ویکیپیڈیا صارفین کے لیے معاون ثابت ہوگا۔ اگر آپ تعاون کرنا چاہتے ہیں اور طریقہ کار سے ناواقف ہیں تو تبادلۂ خیال صفحہ پر مطلوبہ معلومات طلب کر سکتے ہیں۔ نیز اگر آپ اس منصوبے میں شرکت کی خواہش رکھتے ہیں تو فہرست شرکا میں اپنا نام درج کر کے اس منصوبے کا حصہ بن سکتے ہیں۔

میدان عمل ترميم

اس منصوبے کے مقاصد حسب ذیل ہیں:

  • ہندومت سے متعلق بہترین مضامین کی تعداد میں اضافہ
  • ہندومت سے متعلق مضامین کے معیار کو بلند کرنا
  • اس بات کو یقینی بنانا کہ قارئین کو ہندومت سے متعلق جس مضمون کی تلاش ہو وہ انہیں بآسانی مل جائے
  • باب:ہندومت کو تا بہ امروز رکھنا
  • معروف ہندو شخصیات کی وفات کے بعد اس مضمون میں تجدید کرنا
  • ہر ہندو شخصیت کے متعلق اس کے مضمون میں اضافہ کرنا وغیرہ۔


اعزازات اور سانچے ترميم

ستارۂ ہندومت
ستارۂ ہندومت
ستارۂ ہندومت

دیکھیے /سانچے برائے ویکی منصوبہ سانچے و خانہ معلومات



منتخب مواد ترميم

ابواب
مضامین

شرکا ترميم

منصوبے کے شرکا کی فہرست یہاں ہے۔ بلا تاخیر اپنا نام درج کریں اور منصوبے کا حصہ بنیں۔ نیز آپ سانچہ {{ہندو روابط}} کی مدد سے دوسرے صارفین کو اس منصوبے میں شرکت کی دعوت بھی دے سکتے ہیں۔