ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2017/ہفتہ 24
- ... کہ صحیح مسلم کی حدیثکے مطابق محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے تیس دن کا بھی اعتکاف کیا۔
- ... کہ 17 جون 1950ء کو ترکی میں عدنان میندریس کے دور حکومت میں 18 سال بعد عربی زبان میں اذان دی گئی۔
- ... کہ نگار ایوارڈز پاکستانی فلموں کا سب سے بڑا اعزاز مانا جاتا ہے۔
- ... کہ سارہ شگفتہ کی خودکشی کے بعد، امرتا پریتم نے ایک تھی سارہ اور انور سن رائے نے ذلتوں کے اسیر کے نام سے کتابیں تحریر کیں اور پی ٹی وی نے ایک ڈراما سیریل پیش کیا جس کا نام آسمان تک دیوار تھا۔