ویکی لیکس
ویکی لیکس خفیہ راز افشا کرنے کے لیے ایک ویب سائٹ ہے جسے جولین اسانش اور اس کے احباب چلاتے ہیں۔ امریکی فوجی کارروائیوں کے متعلق راز افشا کرنے پر اس موقع نے عالمگیر شہرت حاصل کی۔[1] یہ راز چھوٹے درجہ کے امریکی سرکاری اہلکاروں نے نجی طور پر ویکی لیکس تک پہنچائے جس نے ان کی تدوین کر کے شائع کیا۔ جواباً امریکی حکومت نے کارروائی کر کے اس موقع کا دانہ پانی بند کروا دیا۔[2] بانی جولین کو برطانیہ نے گرفتار کر لیا۔
![]() | |
سائٹ کی قسم | معلومات |
---|---|
مالک | چند افراد |
ویب سائٹ | http://www.wikileaks.org |
آغاز | 2006ء |
موجودہ حیثیت | سرگرم |
حوالہ جاتترميم
- ↑ گارجین
- ↑ رجسٹر، 8 دسمبر 2010ء، "PayPal banned WikiLeaks after US gov intervention"