وی آر اے کرکٹ گراؤنڈ ایمسٹیلوین، ہالینڈ میں واقع ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے، یہ وی آر اے ایمسٹرڈیم کا 1939ء سے ہوم گراؤنڈ بھی ہے۔ [1]۔اس میں 4،500 شائقین کی گنجائش ہے اور ورلڈ کرکٹ لیگ، انٹرکنٹینینٹل کپ اور سی بی 40 ہالینڈ میں ملکی سطح کے کھیلوں کی باقاعدگی سے میزبانی کرتا ہے۔

وی آر آے کرکٹ گراؤنڈ
میدان کی معلومات
مقامامستلوین
جغرافیائی متناسق نظام52°19′10.00″N 4°50′56.61″E / 52.3194444°N 4.8490583°E / 52.3194444; 4.8490583
گنجائش4,500
اینڈ نیم
سٹی اینڈ
مولڈرز اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ایک روزہ26 مئی 1999:
 کینیا بمقابلہ  جنوبی افریقا
آخری ایک روزہ3 اگست 2018:
 نیدرلینڈز بمقابلہ    نیپال
پہلا ٹی2030 جون 2015:
 نیدرلینڈز بمقابلہ    نیپال
آخری ٹی205 اگست 2019:
 نیدرلینڈز بمقابلہ  متحدہ عرب امارات
پہلا خواتین ایک روزہ26 جون 2002:
 نیدرلینڈز بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری خواتین ایک روزہ2 اگست 2007:
 نیدرلینڈز بمقابلہ  جنوبی افریقا
پہلا خواتین ٹی207 جولائی 2018:
 بنگلادیش بمقابلہ سانچہ:Country data پی این جی
آخری خواتین ٹی2014 جولائی 2018:
 تھائی لینڈ بمقابلہ  یوگنڈا
ٹیم کی معلومات
نیدرلینڈز
VRA Amsterdam (1939 – تاحال)
بمطابق 3 ستمبر 2020
ماخذ: گراؤنڈ پوفائل
گراؤنڈ پوفائل کرکٹ آرکیو

یہ گراؤنڈ پہلی بار 1978ء میں بین الاقوامی کرکٹ کے لیے استعمال ہوا تھا جب نیدرلینڈ نے نیوزی لینڈ سے میچ کھیلا تھا۔ اس نے کئی ایک روزہ بین الاقوامی میچوں (ون ڈے) کی میزبانی کی ہے جس میں 1999ء کرکٹ عالمی کپ کا ایک میچ اور بھارت، پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین 2004ء کے ویڈیوکن کپ بھی شامل ہے۔ یہ 1990ء کے آئی سی سی ٹرافی میں بھی استعمال ہوا تھا، جو انگلینڈ سے باہر کھیلا جانے والا پہلا آئی سی سی ٹرافی کا میچ تھا۔

سنچریوں کی فہرست ترمیم

ایک رووہ بین الاقوامی ترمیم

شمار۔ اسکور کھلاڑی ٹیم گیندیں اننگیں۔ مخالف ٹیم تاریخ نتیجہ
1 157 سنت جیاسوریہ   سری لنکا 104 1   نیدرلینڈز 4 جولائی 2006 جیت لیا [2]
2 117 * تلکارتنے دلشان   سری لنکا 78 1   نیدرلینڈز 4 جولائی 2006 جیت لیا
3 110 محمد شہزاد   افغانستان 111 2   نیدرلینڈز 1 ستمبر 2009 جیت لیا [3]
4 150 * جے پی ڈومنی   جنوبی افریقا 122 1   نیدرلینڈز 31 مئی 2013 جیت لیا [4]

پانچ وکٹ لینے والوں کی فہرست ترمیم

ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

شمار۔ گیند باز تاریخ ٹیم مخالف ٹیم اننگیں اوور رن وکٹیں اکانومی بلے باز نتیجہ
1 لانس کلوسنر مئی 26, 1999   جنوبی افریقا   کینیا 1 8.3 21 5 2.47
  • اسٹیو ٹکولو
  • تھامس اوڈیو
  • الپیش وڈھیر
  • محمد شیخ
  • جوزف انگارہ
جیت لیا [5]

بیرونی روابط ترمیم

  1. "VRA Cricket Ground"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جولائی 2018 
  2. "1st ODI, Sri Lanka tour of Netherlands at Amstelveen, Jul 4 2006"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2019 
  3. "2nd ODI, Afghanistan tour of Netherlands at Amstelveen, Sep 1 2009"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2019 
  4. "Only ODI, Netherlands v جنوبی افریقا ODI Match at Amstelveen, مئی 31 2013"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2019 
  5. "20th Match, ICC World Cup at Amstelveen, مئی 26 1999"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2019