ٹاؤن شپ
لفظ ٹاؤن شپ (Township) مختلف ممالک مختلف قسم کی بستیوں یا آبادیوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ٹاؤن شپ سے عام طور پر مراد ایک شہری بستی ہوتی ہے لیکن بعض اوقات یہ دیہی بستیوں کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔