ٹالمی

مصر کے یونانی بادشاہوں کا خانوادہ

مصر کے یونانی بادشاہوں کا خاندان جس نے 345 ق م سے 40 ء تک حکومت کی۔ ٹالمی اول نے جو سکندر اعظم کا ایک جرنیل تھا۔ 323 ق م میں مصر پر قبضہ کیا اور اسی نام کے بادشاہ یکے بعد دیگرے اس کے جانشین بنے۔ آخری بادشاہ ٹالمی پنج دہم ملکہقلوپطرہ کا پوتا تھا۔